تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 450
۴۳۹ اس اپیل پر نہ صرف کلکتہ کے احمدیوں نے اپنی امدادی سرگرمیاں تیز کر دیں بلکہ کلکتہ کے علاوہ بعض دوسرے مقامات کے احمدیوں نے بھی اُن کا ہاتھ بٹانا شروع کر دیا۔چنانچہ حضرت مرزا شریف احمد صاحب اور ان کے اہلبیت اور دیگر اعزہ نے ایک گرانقدر رقم بطورچندہ بھجوائی۔علاوہ ازیں متعدد اور مخلصین نے قحط زدگان کے لئے امدادی رہے رقوم دیں۔اسی طرح قدام الاحمدیہ محمد آباد سندھ نے بھی مالی امداد کیاور صاحبزادہ مرزا ظفر احمد صاحب کی خاص جد و جہد کے نتیجہ میں ہر تبوک استمبر رہش سے بلا تفریق مذہب و ملت روزانہ ایک سو افراد کو کھانا کھلانے کا بندوبست ہو گیا جو کئی ہفتوں تک بھاری رہا۔پاک سرکس ایریا میں صاحبزاده برنا ظفر احمد صاحب علی الصبیہ عبدا لما صاحب بہت مصلح الدین صاحب سعدی ، اور چودھری ظفر احمد صاحب کو ساتھ لے کر بھٹو کے اور شیر خوار بچوں کو تلاش نہ کر کے ان کو دُودھ تقسیم کرتے تھے۔احمدی مستورات میں سے محترمہ بلقیس بیگم صاحبہ اہلیہ مہتہ عبد القادر صاحب اور اہلیہ صاحبہ چودھری انور احمد صائب کاہلوں نے خاص طور پر مصیبت زدہ مستورات اور بچوں کی دیکھ بھال کی خدمت نہایت اخلاص سے انجام دی ہیے ینگان کے علاوہ اڑیسہ کے بعض اضلاع میں بھی تحط نے بڑی تباہی مچائی اور بعض ساحلی خطوں میں لوگ دانہ دانہ کے محتاج ہو گئے۔زندگی اور موت کی کشمکش سے دوچار ہو کر گھاس اور درختوں کے پتوں اور بیڑیوں پر گزارہ کر کے ہڈیوں کا ڈھانچہ بن کے رہ گئے۔المیہ کے ان فلاکت زدہ لوگوں کے لئے حکومت اور عوام کی متحدہ کوششوں سے قریباً ایک درجن لنگر بنانے جاری کئے گئے۔اس کارخیر میں حضرت سیٹھ عبد اللہ الہ دین صاحب (سکندر آباد دکن)، نواب احمد نواز جنگ بہادر (سکند بر آباد)، زینب حسن صاحبہ اور سکرٹری لجنہ اماءاللہ سکندر آباد نے نمایاں حصہ لیا۔شد مداس یونیورسٹی کے ماتحت پرنسپل عطر آنجہانی کی لیکچھ دارای یونیوسٹی میں ظہور اسلا پر کامیاب نیچے بہار میں مرد سے ہرسال کچھ سیکو دیئے جاتے یادگار عرصہ ستہ بین کا موضوع مقصد حیات اور تاریخ عالم کا کوئی معنی خیز حصہ ہوتا تھا۔اس سال یونیورسٹی کی طرف سے پر فیہ قاضی محمد اسلم صاحب زگورنمنٹ کالج لاہور) کو " ظہور اسلام" کے موضوع پر لیکچر دینے کا موقعہ دیا ۲۸ تبوک استبر رمیش کو ہوئے اور بہت کامیاب رہے۔قاضی صاحب موصوف گیا۔یہ لیکچھ ۲۸ -۲-۲۵- ن " الفضل مرتبوک استمبر ریش صفحه ۲ کالم له الفضل " انت اور اکتویرایش صفحه ۲ کالم ۱+ + صفحه ا کالم کا یہ ہے = ۲۶ تھوک ستمبر - صفحه ۲ نیز الفضل ما تبوک استمبر یش صفحه ۲ کالم او سے " الفضل" هوا خاد/ اکتور مش هناك : له الفضل ، تبوک ستمبر مفهوم کالم 1