تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 411 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 411

قاریان بیٹھ کر جس ملک سے چاہونٹوں میں تلیفون پر گفتگو کی جاسکتی ہے۔یہ ایک بہت بڑی سہولت ہے۔جو خدا نے قادیان کو مہیا کر دی۔ریلوے سٹیشن ریوسے ہونے کی وجہ سے قادیان تک سفر بہت آسان ہوگیا ہے دنیا بھر کے ملکوں سے ریلیں مہمانوں کو لے کر قادیان اسٹیشن پر آتی ہیں۔f اور مبلغین کوئے گر دنیا کے ملکوں میں جاتی ہیں۔اور کمنٹ یہاں ایک عرصہ سے مٹاؤن کمیٹی بھی قائمہ ہے جس کی وجہ سے صفائی کا اچھا ٹاؤن مینی انتظام ہو رہا ہے۔یملی کی پیشنی ہے۔اس وقت ملک مور پخش صاحب۔یشر کیٹی کے پرینڈنٹ ہیں اور مرزا اسلم بیگ صاحب سیکرڑی ہیں ، اس ماہ نومبر سے محکمہ چونگی بھی قائم ہو گیا ہے۔ستہ عرصہ سے قادیان کی حفاظت کے لئے پولیس چود کی قائم ہے۔اسوقت یویں امین پولیس چوکی سرکاری عمارت میں ہے۔یہ اس وقت چوہدری رادھا کرشن صاحب اسسٹنٹ سب انسپکٹر انچارج چود کی ہیں۔ڈی اے دس ہائی سلامتی یا امام کا ایک اور امده اند هم به دور دی نصرت گرلز ہائی سکول کے علاوہ ایک آریہ سماج کی طرف سے ڈی۔اے بی ہائی سکول بھی چل رہا ہے اور لڑکیوں کے لئے ایک مستر سنی پاٹھ شانہ بھی ہے۔العرض ریل تارا ٹیلیفون ، ڈاکخانه ، شفاخانہ ، ہرقسم کے کارخانے، بازار، تجارت کی فراوانی آج کی قادیان میں موجود ہیں اور یہ اس جدید قادیان کی مادی ترقی ہے۔دارالانوار کی شاندار کو ٹھیاں ، دار احمد بیت الظفر بیت الحکمت گیسٹ ہاؤس بیٹھ عبداللہ بھائی کی کوٹھی۔بیت النصرت - میر محمد الحق صاحب مولانا در و صاحب استید زین العابدین دلی اللہ شاہ صاحب کی کوٹھیاں۔یہ سب کو ٹھیاں قابل دید ہوں، اس لئے یہ سب سلسلہ کی صداقت کی منہ بولتی تصویریں ہیں اسے مرکز ، حمدمیت قادیانی صفحره ۱ تا ۱۹ نم +