تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 327 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 327

٣١٧ حضور نے اظہار خوشنودی کرتے ہوئے تحریر فرمایا :- آج ۲۲ مٹی، میں نے خطبہ جمعہ میں اس امر کی تحریک کی ہے کہ قادیان کے غرباء کے لئے بھی عالیہ کا انتظام کیا جائے تاکہ جن دنوں میں فلم کم ہو انہیں تکلیف نہ ہو۔پانچسو من غلہ کے لئے میں نے جماعت سے مطالبہ کیا ہے۔قادیان سے باہر میری کچھ زمین ہے وہ بٹائی پر دی ہوئی ہے کچھ گرو ہے جو پھر واپس مقاطعہ پر لی ہوئی ہے۔کیونکہ اس دفعہ فصل ماری گئی ہے اس کا مقاطعہ اور گورنمنٹ کا معاملہ اور اوپر کے اخراجات ادا کر کے کوئی پچاس من فلہ بچتا ہے۔وہ سب میں نے اس تحریک میں دے دیا ہے۔اس کے علاوہ اس وقت تک مندرجہ ذیل وعدے آئے ہیں :۔مدادی سیف الرحمن صاحب امیر اله مولی دارای اب ان مولوی محمد ایا اتنا روم کی من سیان مجبار احمد ڈرائیور ایک من خدا کی قدرت ہے کہ سب سے پہلے لبیک کہنے کی توفیق اُن کو ملی ہے جو خود غریب ہیں۔شاید تبھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم رفداہ نفسی و روحی، نے فرمایا ہے کہ خدا تعالے مجھے غرباء میں شامل کرے۔اس تحریک میں چندہ فلہ کی صورت میں لیا جائے گا۔یعنی کو بھیجنے والا رد پید ارسال کرے مگر اس کا وعدہ غلہ کی صورت میں ہونا چاہیئے۔اس کے روپیے وعدہ کے مطابق غلہ خرید دیا جائیگا۔لمبا وعدہ کوئی صاحب نہ کریں۔جو ایک مہینہ کے اندر غلہ دے سیکس وہی وعدہ کریں منه خاکساد مرزا محمود احمد (۲۲) منی) بیرونی جماعتوں میں سب سے پہلے وعدے بھیجوا نے والی جماعت لائل پور تھی۔چنانچہ حضرت خلیفہ ایسے الثانی رضی اللہ عنہ نے ۱۲۹ ہجرت ها (۲۹ مئی ۹۳) کے خطبہ جمعہ میں فرمایا :- باہر کی جماعتوں میں سے سب سے بڑھ کر حصہ لینے والی اور اول نمبر حاصل کرنے والی لائلپور کی جماعت ہے۔اس جماعت نے سب سے پہلے اور فوری طور پر اور جماعتی رنگ میں اپنا وعدہ بھیجوایا۔اس کے سوا باہر کی کوئی ایسی جماعت نہیں جس نے اس وقت تک جماعتی طور پر حصہ لیا کرو الفضل ۲۲ هجرت ۱۳۵۲۵) (۲۲ مئی ۱۹۳۶) صفحه صفحہ ۲ *