تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 323
۳۱۳ " اور خم ٹھوک کر میدان مقابلہ میں آگئے اور الرسالة والروایت کی پانچ اشاعتوں میں منی لقین کے چھوٹے بڑے سب اعتراضات کے عالمانہ رنگ اور شستہ اور پاکیزہ زبان میں نہایت درجہ مدتل اور مسکت جوانیلی دیئے جن سے مسئلہ وفات مسیح کے تمام پہلو بالکل نمایاں ہو کر سامنے آگئے۔کتاب الفتاوی میں اشاعت | قاری پر شلتوت نے ایک عرصہ بعد اپنا یہ کل قومی اور اس پر اعتراضات کے جوابات کا ملخص اپنی مشہور کتاب الفتاوی میں بھی چھاپ دیا۔یہ کتاب قاہرہ کے مشہور اداره الادارة العامة للثقافة الاسلامي نے جمادی الآخره ۱۳۷۶ مبر (1903ء میں شائع کی جبکہ علامہ محمود شلتوت شیخ الازهر (RECTOR OF AL-AZHAR UNIVERSITY caipo ) کے منصب جلیلہ پر فائز تھے۔اس طرح اس فتوی کو ) کے۔مصری حکومت کے مفتی اعظم کے سرکاری فنولی کی حیثیت حاصل ہوگئی۔فصل دوم ان قادیان کے غرباء کے لئے اس سال کے شروع میں ہندوستان کے اندر خاکری تحط رو نما ہو گیا اور غلہ کی سخت قلت ہو گئی۔علم کی تحریک اور اس کا شاندار اشہر میں ہونا محمد کے آثار او یا اس میں شروع اس ماہ ہو گئے تھے لیکن حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے جنہیں خدائی بشارتوں میں یوسف کے نام سے بھی پکارا گیا تھا ہ پر احباب جماعت کو توجہ دلائی کہ انہیں غلہ وغیرہ کا انتظام کرنا چاہیے اور اعلان فرمایا کہ جو دوست غلہ خرید سکتے ہیں وہ فودا خرید میں بعض نے خریدا گر بعض نے توجہ نہ دی کہ تمہارے پاس پیسے ہیں جب چاہیں گے لے لیں گے۔مگر جب آٹا وغیرہ ملنا بند ہوا اور سیاہ دانوں کی گندم ڈیویں دی سالانه جلسه ه۱۳۵۲۰ ما را حظه به الى صالة جلد شماره ۵۱۴ و ۵۱۹ و ۵۱۷ و ۵۱۸ و ۵۱۹ رایضًا الفتاوى صفحه ۵۹-۵، ناشر الإدارة العامة للثقافة الإسلامية جمادی الآخره شکار دبیر علامہ محمود شلتو نے یہ کتاب شیخ نور احمد صاب شكلا اور کے میر مبلغ باراد عربیہ کو بطور تحفہ دی تھی جو آجتک ان کے پاس موجود ہے۔سے مجلہ ال از متر فروری سنٹر میں بھی یہ مقوای انگریزی زبان میں چھپ چکا ہے جس کا اردو ترجمہ مہتم نشر اشاعت میں انجن احمد یہ ربوہ پاکستان نے رفع عیسی علیہ اسلام کے نام سے شائع کر دیا ہے۔