تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 292 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 292

۲۸۲ ہی۔جس میں آنریل چودہ برمی صاحب اور قبض اور معززین سلسلہ بھی مدعو تھے۔شام کو آنریل چوہدری صاحب نے مہا راجہ صاحب کے اعزاز میں دعوت طعام دی میں میں سیدنا حضرت امیر المومنین نے بھی شرکت فرمائی ہے اگلے روز (۵ ار شہادت کی مہاراجہ صاحب بہادر نے صدر انجمن احمدیہ کے مختلف ادارے دیکھے اور سردار محمد پوست صاحب ایڈیٹر اخبار نور کی طرف سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی گود لکھی زبان میں مطبوعہ میرت تحفہ قبول کی۔مہاراجہ صاحب بہادر اداروں کے معائنہ کے بعد سوا اس کے تیل دو پر قادیان روانہ ہوگئے لیے اس سیال مہا راجہ صاحب پٹیالہ کے علاوہ جو لوگ قادیان میں زیارت کے لئے آئے ان میں ڈائریکٹر ڈاکخانہ جات سر فریڈرک تمیز سیٹھ حسن بھائی کال جی صاحب تا جریبی در کن مرکزی اسمبلی خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔عبد الرحمن صمنا سماری کی وفات) مولوی ابوبکر صاحب سماری کے ایک بھائی عبدالرحمن صاحب امر سے مرکز سلسلہ میں آکر دینی تعلیم حاصل کر رہے تھے اسی سال کے وسط میں تپ محرقہ میں مبتلا ہو گئے اور ایک ماہ کے بعد ا ظہور کو ۲۴ ۲۵ سال کی عمر میں رحلت کر گئے۔آپ جب قادیان تشریف لائے زاردو سے بالکل نا آشنا تھے مگر بہت جلد ردو سمجھنے اور بولنے لگے۔اور مدرسہ احمدیہ کی تیسری اور چوتھی جماعت کا امتحان ایک ہی سال میں پاس کر کے چھٹی جماعت میں داخلہ لے لیا۔آپ اپنی جماعت کے چوٹی کے طلباء میں سے تھے۔اور صرف و نحو میں ہمیشہ اول رہتے تھے۔بہت شریف بہت شرمیلے اور بہت پر جوش احمدی نوجوان تھے۔آپ اگرچہ موصی نہ تھے مگر حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے ارشاد سے مقبرہ بہشتی میں دفن کئے گئے شیشے القادر عوزه فلسطین کے معمر ترین احمدی کا انتقال بالا بود اندر خود و یا محمد یسین کے معمر ترین کے احمدی تھے۔اس سال کے آخر میں ۲۲ رمضان ۱۳۹۶ بعد اکتوبر نشده) کو ایک سو بارہ برس کی عمر میں انتقال کر گئے ، آپ علامہ جلال الدین صاحب شمس کے قیام حسین کے زمانہ میں داخل احمدیت ہوئے اور آخر دم تک نہایت اخلاص جوش اور ایثار سے اپنا عہد بیعیت نبھایا۔آپ سچ سچ اُن لوگوں میں سے تھے جنہیں خدا کے کلام میں ابدال الشام کہا گیا ہے۔دُعا اُن کا روز و شب کا مشخانہ تھا۔آخر عمر تک بڑھاپے کے باجود قیام اللیل کے پابند رہے اور ٹھنڈے پانی سے وضو کرتے تھے ۱۳۵۲ الفضل بهار شیارت من له الفضل ، در شهادت هفته صفحه عالم به سه افضل ۱۵ تبلیغ داشت اصغر دتای یخ آمار ۲۳ تو امین ۱۹۴۱ متر اپریل ۲۱۹۴۱ با الفضل زمان نه کانم و تاریخ آخره ارایان هنشگاه - ه الفضل دار ظهور هفته به ده راگست ۱۹۲۰ بر صفحه ۲ - ۱۳