تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 291 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 291

۲۸۱ رئیس ائیر کو کورین ال عند) کے ہاں صاحبزادہ میاں مودو د احمد خان پیدا ہوئے پینے ۳ - ۹ر ثبوت دو میرا کو صاحبزادی امتہ العزیز بیگیم ماجد بنت حضرت امیرالمومنین خلیفة المسم الثانی کے رخصتان کی تقریب عمل میں آئی۔صاحبزادی صاحبہ کا نکاح مرزا حمید احمد صاحب را این حضرت مرزا بشیر احمد صاحب) سے مشاورت میں پڑھا گیا تھا۔اس مبارک تقریب پر جو قصہ خلافت میں ہوئی ، حضرت امیر مومنین کی طرف سے ڈیڑھ سو کے قریب اصحاب پر خو تھے اور برات میں شامل ہونے والے اصحاب کی تعداد قریبا چالیں تھی۔حضرت امیرالمومنین خلیفہ اسی الثانی حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ، صاحبزادہ حضرت مرزا مبارک احمد صاحب ، صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب اور دیگر افراد خاندان نے برات کا استقبال کیا۔اور حضور نے اپنے دست مبارک سے مرزا حمید احمد صاحب کے گلے میں پھولوں کا ہار ڈالا اور ساڑھے پانچ بجے مجمع سمیت دعا فرمائی بله حضرت امیر المومنین کے فرزند ارجمنار صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب کی برات در نبودت پاه بیجھے شام کی گاڑی سے مالیر کوٹلہ گئی۔ہرات میں حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ، حضرت مرزا شریف احمد صاحب حضرت مولوی بسیار محمد سرور شاہ صاحب ، حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ، صاحبزادہ مرزا مبار کنا حمار صاحب ، مرزا منصور احمد صاحب اور مرزا امیر احمد صاحب شریک تھے۔علاوہ ازیں حضرت سیدہ ام ناطر حمد صاحب د حرم اول حضرت خلیفہ المسیح اور حضرت سیدہ ام متین صاحبہر حرف رابع حضرت خلیفتہ المسیح بھی ہمراہ تھیں۔برات 4 ماہ نبوت (نومبر) کے دس بجے صبح کی گاڑی سے واپس پہنچی تو مقامی جماعت کے ہزاروں افراد نے اس کا پر تپاک استقبال کیا۔اور سب سے پہلے سیار تا حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی نے بعد ازاں بعض اور اصحاب نے صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب کے گلے میں ہار ڈالے پیلے ست را مہاراجہ صا بہادرات ریا پیالہ قادیان میں آپ 100 رشادت هنو کو مہاراجہ یا دوندر سنگھ مہندر بہ اور مہا راجہ آف ریاست پٹیالہ ڈیڑھ بجے بعد دوپہر بار یہ کام قادیان آئے۔حضرت سید زین العا بارین نبی اللہ شاہ صاحیات ناظر امور عامه و خارجه نے احمدیہ کور کے رضا کاروں کے ساتھ خیر مقدم کیا۔مہاراجہ صاحب نے چوہدری محمد ظفراللہ خان صاحب کی کو ٹھٹھی بيرت الظفر میں قیام کیا۔اسی روز عصر کے بعد حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے اپنی کو بھی دار الحمد میں دونوں جائے الفضل شمانت پریل ۶۱۹۴۱ الفضل بوت هن ٣ صفحوا + ٥٣ الفضل مدار توبر ۱۹۴۱ء نبوت هن۲ : ۱۳ تو میر ۶۱۹۳۱