تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 230
۲۲۱ اول الذکر موضوع میں جماعت احمدیہ قادیان کی طرف سے میاں محمد عمر صاحب بی ایس سی ایل ایل بی نے اور فریق لاہور کی طرف سے مولوی احمد یار صاحب نے بحث کی۔میاں محمد عمر صاحب نے اثبات نبوت مسیح موعود میں چار فیصلہ کن دلائل پیش کئے اور ہر دلیل کے لئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی واضح تقریبات پیش کیں اور غیر مبالحسین کے غلط استدلال کے دندان شکن جوابات دیئے مگر فریق لاہور کے مناظر صاحب بار بار دو ایک حوالوں کو ہی دہراتے ہے اس شیخ روشن دین صاحت بس کا قبول اس سال جو خوش نصیب سلسلہ احمدیہ سے وابستہ ہوئے۔ان حمیت ابر میں شیخ روشن دین صاحب تنوکیہ بی اے، ایل ایل بی سیالکوٹ ,١٩٤٠٠ ر حال مدیر افضل نے خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔آپ نے ۲۰ مصلح رجبوری میش کو بعیت کا فارم پر کیا۔شیخ صاحب نے انہی دنوں اپنے قبول احمدیت کے حالات " الفضل " نہیں بھی شائع کرا دیئے تھے جن کا ایک ضروری حصہ درج ذیل کیا جاتا ہے :- سمبر منہ کے شروع میں میری ایک مرتبہ نے جو نہایت مخلص احمدی ہیں مجھے قادیانی دارالامان کی زیارت کی دعوت دی۔میں نے یونہی کچا پکا وعدہ کر لیا۔انہی دنوں محترمی محمد نذیر صاحب فاروقی ضلع دار ریاست بہاولپور نے بھی (جو میرے لنگوٹیے یار ہیں) ایک خط میں اسی قسم کی دعوت دی۔ان کا ایک مطلب یہ بھی تھا کہ دیرینہ مفارقت کے بعد ملاقات کا اچھا موقع ہاتھ آ جائے گا۔مزید برآں مرکز سے بھی ایک فارمل دعوت ایک عزیز نے بھیجوا دی۔اس سہ گو نہ دعوت کا مقابلہ میری بے پروائی سے نہ ہو سکا۔۲۴ دسمبرش نہ کی مبارک صبح کو میں قادیان کا واپسی ٹکٹ خرید کر پلیٹ فارم پر گاڑی کی روانگی کے انتظارمیں ٹہل رہا تھا کہ انویم چو دھری شاہنواز صاحب ایڈووکیٹ سے مٹھ بھیڑ ہوئی میں نے اُن سے قادیان جانے کا تذکرہ کیا مگران کو یقین نہ آیا۔اور آتا بھی کسی طرح ان کو خوب معلوم تھا کہ میں احمدیت کا سخت مخالف ہوں جب میں نے اُن کو ٹکٹ دکھایا تو وہ حیران رہ گئے۔انہوں نے فرمایا۔قادیان سے تم ضرور احمدی ہو کر پلٹو گے میں نے جواب دیا یہ ناممکن ہے۔آپ جانتے ہیں مجھ جیسا آزادمنش آدمی ایسی قیدوں میں نہیں سما سکتا۔میں تو صرف ایک له عبد الرحمن صاحب مغل سیکرٹری تبلیغ حلقہ دہلی دروازہ لاہور نے اس مباحثہ کی مفصل روئیداد " الفصل ۱۲۹۴ نبوت / نومبر میں شائع کرادی تھی سے ولادت ۱۲ اپریل ۱ - ۲ ار اتحاد / اکتوبر میں سے اخبار" الفضل" کی ادارت کے فرائض ادا کر رہے ہیں۔آپ کی تالیفات : صور اسرافیل " ابتدائی دینی نظموں کا مجموعہ) " اسلام میں ارتداد کی سزا " اس کے علاوه " الامام المہدی اور الجہاد“ کے عنوان سے آپ کے معرکۃ الاراء مضامین رسالہ " ریویو آف ریلیجز "اردو میں شائع ہو گے سے ان کا نام سکیسیتی ہی ہے ،