تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 226
۲۱۹ کی کہ حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے الہامات اور تحریرات پر اعتراض کر کے مسلمانوں کی ہمدردی حاصل کرے اور اس کوشش میں اس نے ویدوں اور بانی آریہ سماج پر ہمارے مناظر کے کئے ہوئے اعتراضات کو بالکل نظر انداز کر دیا اور کسی ایک اعتراض کا بھی جواب نہ دیا۔اس سے یہاں آریہ سماج کے اصولوں کی کمزوری حاضرین پر واضح ہو گئی وہاں جماعت احمدیہ پر عام اعتراضات کے تسلی بخش جوابات دیئے گئے اور ایسے مسلمان جو احمدیت پر محض اعتراض کرنا ہی جانتے ہیں اور جوابات سننا بھی جنہیں گوارا نہیں ان پر ان اعتراضات کی لغویت اچھی طرح واضح کی گئی اور اس طرح غیر احمدیوں کو تبلیغ کرنے کا ایک نہایت ہی اچھا موقع مل گیا اور تقریباً دو ہزار لوگ جو نصف کے قریب مسلمان تھے نہایت اچھا اثر لے کر گئے بیلہ الحمد للہ علی ذالک۔ار تبوک استمبر پر پیش کو بمقام مردان احمدیوں اور غیر احمدیوں کے مابین وفات مسیح اور مباحثه مردان ختم نبوت کے موضوع پر مناظر بود حملوں کی خرا اخر مودی چراغ الدین صاحب ملتے سلسلہ تھے اور غیر احمدی اصحاب کی طرف سے مولودی مصلح الدین صاحب۔مناظرہ میں غیر احمدی عالم لا جواب ہو گئے بلے مباحثه گلشاد نگال میں گھنا اہلحدیث کامشہور گاؤں تھاجہاں قریشی مرمضیف صاحب قمر سائیکل (بنگال) سیاح کا مولوی نعمت اللہ صاحب اور دیگر چار علما ء سے مسئلہ حیات و وفات مسیح پر مباحثہ ہوا پندرہ منٹ کے بعد مولوی نعمت اللہ صاحب مجلس سے فرار کر گئے اور اُن کے باقی رفتار گالیوں پر اُتر آئے۔قریشی صاحب نے جب اہلحدیث کتب خانہ سے بعض کتابیں لے کر انہی سے حوالے دکھانے شروع کئے تو اُن سے کتابیں چھین لی گئیں اور کتب خانہ منتقل کر دیا ہے جماعت احمدیہ اور جماعت حنفیہ مونگ کے درمیان ۲۹-۳۰ اتحاد / اکتوبر مباحثہ مونگ (ضنع گرت ر میش کو مباحثہ قرار پایا تھا۔شرائط حسب ذیل تھیں :- (1) مبحث تین ہوں گے (۱) وفات مسیح (۲) ختم نبوت (۳) صداقت حضرت مسیح موعود (۳) (۲) مابه الاستدلال قرآن ، حدیث و اقوال اہلسنت والجماعت و اقوال حضرت مرزا صاحب و بزرگان احمدی پہلی تقریر بیس بیس منٹ کی اور اس کے بعد ہر تقریہ دس منٹ کی مباحثہ تین گھنٹے دس منٹ ہوگا۔پہلی اور پھیلی تقریہ مدعی کی ہوگی۔(۴) مباحث زبانی ہو گا (۵) ہر فریق کے مناظر دائرہ تہذیب میں رہ کر مناظرہ العصر ظهور اگست بیش صفحه ۱۲ له الفضل " - اراخان اکتوبر پیش صفحه ۵ کالم ۱۲۴ یه 1114۔له الفضل " از اتحاد اکتوبر پر بیش صفحه ۵ کالم ۱ و ۰۲ +