تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 217 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 217

۲۱۰ میں سے ایک نے ضرور غلط بیانی کی ہے کیونکہ دونوں ایک ہی واقعہ کا ذکر کرتے ہیں۔ایک عورت نے کہا مثلاً جر من کہتے ہیں کہ آج ہم نے برٹش کے سو ہوائی جہانہ گرائے لیکن انگریز کہتے ہیں صرف پچیس گرائے۔اس اختلاف سے یہ تو ثابت نہیں ہوتا کہ کوئی واقعہ ہی نہیں ہوا۔میں نے کہا کہ میں واقعہ کا تو انکار نہیں کرتا۔میں تو صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ متی اور مرقس میں سے انگریز کون ہے، اور حبر من کون؟ کسی کا مخلاف واقعہ بیان ہے۔میرے علم کے مطابق اس طرز کا مباحثہ مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان پہلا مباحثہ ہے۔سالہ مولانا رحمت علی صاحب کی موادی رحمت علی صاحب مبلغ انجیر کی جزائر شرق المسند ۱۴ رخاء / اکتوبر ۱۳۱۹ پیش کو گیارہ بجے صبح کی گاڑی سے چوتھی با جزائر شرق الہند کو روانگی و از شرق الہند میں تین کے لئے روانہ ہوئے ہے جزائر تبلیغ مشرقی جاوا کے پہلے احمدی کا انتقال مسٹر کوری آستر جو مشرقی جانا میں پہلے احمدی تھے۔ار فتح رودسمبر ہش کو ستر سال کی عمر میں انتقال کر گئے مرحوم نہایت مخلص احمدی تھے۔دن رات تبلیغ میں مصروف رہتے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے عشق تھا۔مسجد سرو بایا کے لئے نہ صرف اپنی زمین وقف کر دی تھی بلکہ اس کی تعمیر کے لئے چندہ بھی دیا۔جماعتی چندوں میں بھی بہت با قاعدہ اور جماعتی کاموں میں بہت سرگرم تھے۔سے ۶۱۹۴۰ کی نئی مطبوعات 1 خطبات عیدین اسید نا حضرت امیر المومنین خلیق پی سیح الثانی رضی اللہ عنہ کے حقائق و معارف سے لبریز خطبات کا مجموعہ جو ملک فضل حسین صاحب نے مرتب کر کے شائع کیا ؟ جوبی، -- رویداد جلسه خلافت ہو یلی مرتبه مولوی عبد الرحیم صاحب درد ایم۔اسے سیکرٹری خلافت بہائی تحریک پر تبصرہ " (مولفہ مولوی ابوالعطاء صاحب ) بہائیت کے متعلق تاریخی معلومات کا مستند مجموعہ جس میں بہائی شریعیت، اقدس کا اصل نسخہ اور اس کا ترجمہ " له الفضل ، در احادا اکتوبر بار بیش صفحه ۵ : " ار صفحه ۷ کالم ۲ ار شہادت اپریل ۱۳۳۲ و بیش صفحه ۲ کالم ۰۲