تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 206
199 حضور کی اس اہم تحریک پر جس قدر رقم جماعت کی طرف سے جمع ہوئی وہ ترکی کے مفلوک الحال باشند دی کی بہبودی کے لئے بھیجوا دی گئی۔سناتن دھرم سبھا شام چوراسی - ارتبلیغ شاه پیش مطابق دار فروری سنشاه کو سناتن دهرم سبها شام چوراسی کی طرف ایک مذہبی کا نفرنس منعقد کی گئی جس میں میں ایک احمدی مبلغ کی تق میں ماہر ہی شفیع صاحب ہم نے میا دھرم مجھے کیوں پیارا ہے" اسلم 4 کے مقررہ موضوع پر ایک گھنٹہ تقریر کی۔آپ کی تقریر کے بعد سناتن دھرمی پنڈت گوپال مصر صاحب نے کہا کہ " آج سے قبل جن مسلمانوں یا عیسائیوں سے مجھے ملنے کا موقع طاء انہوں نے یہی کہا کہ ہمارے نبی کے بعد خدا کسی سے کلام نہیں کرتا۔اور میں یہ کہتا کہ اگر آپ کا خدا کلام نہیں کرتا تو کیا وہ گونگا ہے مگر آج مولوی صاحب کی تقریر سے مجھے اپنا خیال بدلنا پڑا۔اور مجھے خوشی ہوئی کہ آج بھی مسلمانو کے اندر ایسے خیال کے لوگ موجود ہیں جو کہتے ہیں کہ خدا بولتا ہے اور اس نے فلاں شخص سے کلام کیا“ کا نفرنس میں ہر مذہب کے لوگ کثیر تعداد میں موجود تھے سب نے احمدی مبلغ کی تقریر پسند کی بیت فرقه ست سنگ رنگا کے مرکز میں تیلی حمایت کلکتہ کے ایک منہ مودی مود شمس ادین صاحب ارتبلیغ فروری با پردیش کو ·190° ہندوؤں کے مشہور فرقہ " ست سنگ کے مرکز میں (جو پنبہ شہر سے تین میل کے فاصلہ پر واقع ہے) گئے۔اور فرقہ کے بانی شہری بھٹا کر انو کل چند راجی سے ملاقات کر کے ان تک احمدیت کا پیغام پہنچا یا شمس الدین صاحب نے کلکتہ واپس آکر تھا کر صاحب کے مطالعہ کے لئے ٹیچنگز آف اسلام ، پاره اول مترجم انگریزی اور پیغام صلح ( انگریزی ترجمہ وغیرہ کتب بھی بھجوا دیں سیلان جوابات ر سے پہلا احمدی ہوا باز میاں محمد علیفت صاحب ( ان میاں محمد شریف صاحب ای۔اے۔سی پنشن جو کچھ عرصہ سے لاہور فلائنگ کلب میں ہوا بازی کی ٹریننگ لے رہے تھے۔انہیں شانہ کے شروع میں سرکاری پر بطور ہوا باز منتخب کر لیا گیا۔میاں صاحب ہوا باز ہیں۔ه " الفضل" ۲۵ تبلیغ / فروری ماه بیش صفحه ۵ کالم ۳ - ۴ ے تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو " فاروق " ۱۴ تبوک ه میش صفحه ۳ - ۰۴ ه " الفصل" ۲۷ تبلیغ فروری همایش صفحه ۲ ۰۲ سے پہلے احمدی