تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 166 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 166

۱۵۹ سابق صدر شعبہ فارسی پیٹنہ کالج ، پٹنہ و حال پرنسپل شبینہ کا لج پٹنہ کی خدمت میں پیش کیں۔اور وہ ان تفسیروں کو پڑھ کر اتنے متاثر ہوئے کہ انہوں نے مدرسہ عربیہ شمس الہد نے پٹنہ کے شیوخ کو بھی تفسیر کی بعض جلدیں پڑھنے کے لئے دیں۔اور ایک دن کئی شیوخ کو بلوا انہوں نے ان کے خیالات دریافت کئے۔ایک شیخ نے کہا کہ فارسی تفسیروں میں ایسی تفسیر نہیں ملتی۔پروفیسر عبد المنان صاحب نے پوچھا کہ عربی تفسیروں کے متعلق کیا خیال ہے شیوخ خاموش رہے۔کچھ دیر کے بعد اُن میں سے ایک نے کہا۔پٹنہ میں ساری عربی تفسیر یں ملتی نہیں ہیں۔مصر و شام کی ساری تفاسیر کے مطالعہ کے بعد ہی صحیح رائے قائم کی جا سکتی ہے۔پروفیسر صاحب نے قدیم عربی تفسیروں کا تذکرہ شروع کیا اور فرمایا۔مرزا محمود کی تفسیر کے پایہ کی ایک تفسیر بھی کسی زبان میں نہیں ملتی۔آپ جدید تفسیریں بھی مصر و شام سے منگوا لیجئے اور چند ماہ بعد مجھ سے باتیں کیجئے۔عربی و فارسی کے علماء مبہوت رہ گئے “ اے بر اور سید جعفر حسین تفسیر کبیر کے مبارک اثرات کا چوتھا واقعہ جناب سید جعفر حسین صاحب صاحب ایڈووکیٹ حید آبادی ایڈووکیٹ حیدر آبادی کا ہے جو حیدر آباد کی مشہور تنظیم اتحاد المسلمین کے معروفت کا رکن تھے اور اسی کی پاداش میں ۲۶ تبوک استمبر ہیش کو نظر بند کر دیئے گئے سکندر آباد جھیل کی تنگ و تاریک کوٹھڑی میں تفسیر کبیر پڑھنے کا موقعہ ملا جس کے مطالعہ سے اس درجہ متاثرہ ہوئے کہ میں کینہ امان ماری رمیش میں بیعت کا فارم بھی پڑر کر دیا۔اور اپنی زندگی بھی اسلام و احمدیت کے لئے وقف کر دی ہے۔ر احسان جون پر میش کے دن رہا ہو گئے جس کے بعد آپ نے اولین فرصت میں یہ کام کیا کہ اخبار صدق بعد یڈ کے ایڈیٹر مولانا عبد الماجد صاحب دریا بادی کو اپنے حلقہ بگوش احمدیت ہونے کی اطلاع کے لئے ایک مختصر مکتوب لکھا جو مولانا صاحب نے صدق بعدید دلکھنو) کی ۲۰ را پریل سہ کی اشاعت میں ایک >1941 صدق خواں کا قبول احمدیت" کے عنوان مع تعارفی نوٹ کے شائع کر دیا جس کا متن یہ تھا :- ریده شماره سے تاریخ ولادت ۱۵ ستمبر شاه ۴۴لہ میں میں عثمانیہ یونیورسٹی سے بی۔ایڈ کی تکمیل کی۔۲۶ تبوک استمبر ر میش کو صاحبزادہ مرنا وسیم احمد صاحب کی تحریک پر مستقل طور پر قادیان ہجرت کر کے آگئے۔تجر مئی ☑ یہ پیش کو حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثالث حضرت حافظ صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ایده ال بنظر العزیز کے ارشاد پر صدر انمین احمدیہ کے مشیر قانونی مقرر کئے گئے اور اب تک اسی منصب پر فائز ہیں۔اس کے علاوہ حضور ایدہ اللہ کی اجازت سے صلح جنور کی اسے مشرقی پنجاب میں وکالت بھی کر رہے ہیں ؟