تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 152
۱۴۵ (امیر مقامی قادیان) کے نام حسب ذیل ہدایت جاری فرمائی۔فرمایا :- جو کنوائے آئے گا اس کے ساتھ تفسیر کے تین بکس دفتر سے ضرور بھیجوا دیں۔اور مولوی محمد یعقوب کو ، تاکہ دو چار دن میں تفسیر کی آخری جلد مکمل کر دوں تا اس طرفت سے دلجمعی ہو جائے۔باقی کام ہوتا رہے گا۔کون شخص ہے جس نے سارے دنیا کے کام کئے ہوں لئے اس محکم کی تعمیل میں حضرت میاں صاحب نے تفسیر کے تین بکس بھی لاہور بھجوا دیئے اور مولوی محمد یعقوب صاحب انچارج شعبہ زود نویسی ) کو بھی روانہ کر دیا۔اشاعت میں تقریر کرنے علاوہ تنیسویں پارہ کی مکمل تفسیر لکھنے کے علاوہ محضرت خلیفہ اسیح تفسیر کبیر کی دوسری جلدوں کی اا ا ا ا الثانی کی تفسیر کبیر کی مندرجہ ذیل پانچ جلدیں بھی شائع ہوئیں۔تفسیر کبیر جلد اول جمعہ اقول لا سورۃ البقرہ کے پہلے نور کوع پیشمتل صفحات ۵۴۸ ، تاریخ اشاعت ۲۳ ہجرت امئی سے بہش یہ تفسیر ضیاء الاسلام پرایس قادیان میں چھپی مگر سر ورق اتحاد پریس لاہور میں طبع ہوا۔اس جلہ کا مسودہ حضرت خلیفتہ ایسیح الثانی رضی اللہ عنہ کے اپنے ہاتھوں کا تحریر کیا ہوا ہے۔اس ببلد کی نسبت حضور نے قبل ازیں سالانہ مجلس میش کے موقعہ پر بتایا :- اُردو تفسیر کے متعلق مجھے افسوس ہے کہ وہ شائع نہیں ہو سکی۔پانسو صفحات سے زیادہ کا مضمون میں دے پچکا ہوں اور اس سال پچھلے سال کی نسبت زیادہ کام ہوا ہے۔میری صحت بہت خراب رہی ہے ور نہ اس سے بھی زیادہ کام ہو سکتا تھا۔میری صحت کی خرابی میں دانتوں کا دخل ہے۔بعض اوقات دانت کا ٹکڑا آپ ہی آپ ٹوٹ کر گر جاتا ہے اور اس وجہ سے نہیں کھانا وغیرہ چبا کر نہیں کھا سکتا۔روٹی بہت کم کھا سکتا ہوں۔بسا اوقات چھٹانک سے بھی کم وزن کا پھل کا ہوتا ہے جو کھاتا ہوں۔مگر اس کے باوجود پیٹ میں خرابی رہتی ہے۔خون کم پیدا ہوتا ہے اور پیش بھی ہو جاتی ہے اور اس ه (اقتباس از مکتوب حضرت خلیفہ مسیح الثانی مه حره ۲ تبوک استمبر ریش تھے اس مجلہ کی کتابت کردم منشی عبد الحق صاحب نے کی صرف آخری ایک رکوع کریم قاضی نور محمد صاحب لکھا ؟ سے یہ پریس تحریک جدید نے انجین سے خرید لیا تھا۔چنانچہ حضرت خلیفہ اسیح الثانی نہ نے ۲۰ فتح او سمبر پیش کی تقریر میں فرمایا :- در بینے کی بات ہے کچھ کا پیاں ایک پریس پر لگائی گئیں تو وہ سب کی سب اُڑ گئیں۔اب میں نے تحریک بعدید کی طرف سے ایک پریس خرید لیا ہے اور دس ہزار روپیہ اس پر صرف آیا ہے۔انشاء اللہ جنوری میں فٹ ہو کر تفسیر کی چھپوائی شروع ہو جائیگی " " الفضل " ۲۵ تصلح ۱۳۳۳ ش ) ۲۵ جنوری ۹۴۵ ایر صفحه ۲ کالم ۲ :