تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 132 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 132

۱۲۹ اس کے بعد اہم کام چھپوائی کا ہے۔مگر خدا تعالیٰ نے اس کے لئے بہت کچھ سہولت عطا کر رکھی ہے۔ایک وقت تو وہ تھا جب کہ ہستی پر لیس چلانا بھی مشکل تھا۔مگر اب ڈو پر یس کام کر رہے ہیں اور ایک میں دو شیفتیں چل رہی ہیں۔کجا تو یہ کہ دستی پریس بھی نہ تھا اور کجا یہ کہ مشینیں کام کر رہی ہیں اور بھلی سے دو دو پر لیں چل رہے ہیں۔پر لیس والوں نے وعدہ کیا ہے کہ ۴۸ صفحے روزانہ چھاپ کر دیتے رہیں گے۔اس وقت تک ساڑھے سات سو صفحے چھپ چکے ہیں۔اور پونے دو سو کے قریب چھپنے باقی ہیں۔مگر ان کے متعلق کوئی فکر نہیں ہے۔البتہ کاتبوں کا کام ایسا ہے کہ اگر ایک کی بھی صحت خراب ہو گئی تو کام رک جانے کا اندیشہ ہے۔پھر جلد سازی کا مرحلہ طے ہوتا باقی ہے۔جلد ساز نے عہد لے لیا گیا ہے کہ تمام کا پیاں چھپ جانے کے بعد کم از کم 20 جلدیں روزانہ کے حساب سے دے گا۔۔۔۔پس بہت ۷۵ ہی دعاؤں کی ضرورت ہے۔اس کام کی وجہ سے دوباہ سے انتہائی بوجھ مجھے پر اور ایک ماہ سے میرے ساتھ دوسرے کام کرنے والوں پر پڑا ہوا ہے۔یہ بوجھ عام انسانی طاقت سے پڑھا ہوا ہے اور زیادہ دیرہ تک برداشت کرنا مشکل ہے جب تک خدا تعالے کا فضل اور نصرت نہ ہو۔پس دوست دعا کہ میں کہ خدا تعالے کا میابی عطا کرے۔مسودہ پر نظرثانی کی تکمیل اش قصائی نے اپنے فضل سے امت محمدی کو تفسیر قرآن کے لئے ماری اللہ تعالیٰ پر کی کی توفیق بھی بخشی اور پھر ان کی قبولیت کا خود ہی یہ سامان کر دیا کہ حضر خلیفہ مسیح الثانی کے ہر فتح دسمبر تک یعنی ایک ہفتہ کے اندر تفسیر کے باقی ماندہ مسودہ پر نظر ثانی کر کے کائیوں کے سپرد کر دیا بچنا نچہ حضور نے اسی روز جماعت کو خطبہ جمعہ کے دوران یہ خوشخبری سنائی اور فرمایا کہ و جہانتک ان کو سورتوں کا تعلق ہے یعنی سورۃ یونس سے شروع کر کے سورۃ کہف تک پر یوں میں نے کام ختم کر دیا ہے اور پرسوں شام تک پریس والے ختم کر دیں گے۔ہم نے ، ۸۰ سو صفحات حجیم کا اندازہ کیا تھا۔پھر اندازہ لگانے والوں نے کہا کہ ۸-۹ سو کے درمیان صفحات ہوں گے۔پھر ا۔۱۰ سو صفحات کا اندازہ کیا گیا۔اور اب رپورٹ ملی ہے کہ ۶ ، صفحات سے ضیاء الاسلام پریس اور اللہ بخش سٹیم پریس * سه خطبه جمعه فرموده ۱۳ فتح / دسمبر میش مطبوعة الفضل " ما فتح او سمبر به الا الله و