تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 113
11۔اخبار سول اینڈ ملٹری گزٹ کی جھوٹی خبر کیا جاتا ہے اب اگرچه منابہت ہی کمر مر گئی کی بی ای تھی مگر اس کشیدگی میں لاہور کے نیم سرکاری اختیار سول اینڈ ملٹری گزٹ نے ۲۸ دسمبر 9لہ کے پرچہ میں یہ غلط خبر شائع کر کے اور بھی اضافہ کر دیا کہ حضرت امام جماعت احمدیہ نے حکومت پنجاب کو سالانہ جلسہ سب یہ ہش کے موقعہ پر جھمکی دی ہے کہ جماعت احمدیہ ۶۱۹۴۰ عدم تشدد کی قائل نہیں۔لہذا اگر اس نے جماعت احمدیہ کے خلافت پالیسی میں تبدیلی نہ کی تو اس کے بدنتائج کے لئے تیار رہے۔دیس سراسر بے بنیاد او غلط خبر کی تردید سالانہ جلسہ کے موقعہ پر ہندو پریس کی اشتعال انگیزی فتح ا دسمبر شاہ پیش کے اجلاس میں کئی ہزار کے مجمع میں کم رو دی گئی اور پھر اس فتح / دسمبر ہمیش کے الفصل " میں بھی شائع کر دی گئی مگر ہند و پولیس نے اخبار " سول اینڈ ملٹری گزٹ " کی پھیلائی ہوئی خبر کو بڑی اہمیت دی اور اخبار پرتاپ ( ۳۰ دسمبر) نے تو پورے صفحہ کی یہ علی مشر حتی قائم کی کہ پنجاب گورنمنٹ اپنی انٹی احمد یہ پالیسی ترک کر دے نہیں تو ہم جوابی کارروائی کریں گے اور اس کے نیچے یہ عنوان دیا " خلیفہ قادیان مرزا بشیر الدین احمد کی حکومت کو دھمکی کہ ہمارا مذہب ہمیں عدم تشدد کی تعلیم نہیں دیتا ہ اخبار پرتاپ " کے علاوہ اخبار" احسان بھی اس مہم میں شامل ہو گیا اور اس نے سول اینڈ ملٹری گزٹ اور پھر تاپ میں شائع شدہ غلط بیانی کا ایک فقرہ لے کر قادیانی اور کانگرس " کے عنوان سے یکم جنوری اللہ کی اشاعت میں ایک مقالہ افتتاحیہ بھی لکھ دیا۔سے اخبار پرتاپ " کی دوبارہ زہر چکانی اصل حقیقت کھل جانے پر اخبار پرتاپ نے جماعت احمدیہ کی مخالفت کے لئے پھر پہلی افواہ کو پھیلانا شروع کر دیا۔چنانچہ پر جنوری نہ کے شمارہ میں لکھا :- ور معلوم ہوتا ہے کہ احمدیہ جماعت قادیان کو ایک ایسی سٹیٹ بنانا چاہتی ہے جس میں ان کی مطلق العنان حکومت ہو جس میں سوائے اس جماعت کے کوئی جماعت یا فرقہ اپنے دھارمک به بحوالہ " الفضل " و صلح / جنوری ۳۳ پیش " " +191 صفحه ای