تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 107 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 107

۱۰۴ ہم نے قادیان میں بہت کچھ دیکھا اور بہت کچھ سنا۔اور اس کے بعد ہم اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ ہم قدر اور تعریف کے جذبات سے لبریز ہیں۔حضرت امیر المومنین سے ملاقات کے بارے میں ان کے تاثرات یہ تھے کہ "ہم نے آج ایک گھنٹہ کے قریب امام جماعت احمدیہ سے ملاقات کی اور ہم نے ان سے جو خیالات سنے۔وہ ہماری کمیٹی کے مقصد کے لئے بہت ہی مفید ہیں۔ہم نے ان سے بہت کچھ حاصل کیا ہے اور ہمارے دل فی الحقیقت آپ کی قدر اور تعریف سے پُر ہیں " نہ سلسلہ احمدیہ کی تنظیم کی نسبت انہوں نے اس رائے کا اظہار کیا کہ ہم نے جماعتی نظام کا اچھی طرح مطالعہ کیا ہے۔آپ کی جماعت اسلام کی بہت خدمت کر رہی ہے اور آپ کا کام اسلام کے لئے بہت مفید ہے۔یہ علیحدہ بات ہے کہ مسلمانوں کے ایک حصہ کو آپ کے عقائد سے اختلاف ہے۔لیکن آپ کا کام واقعی قابل قدر اور لائق تحسین ہے۔یہ تے اس سال حضرت مرزا بشیر احمد صاحب نے نہایت محنت اور ۶ قریزی نقشہ ماحول قادیان سے تبلین تنظیم ،اور خرید اراضیات کے پیش نظر مرکز احدیت قادیان کے ماحول کا ایک مفصل نقشہ ظہور / اگست شلیہ پیش میں شائع فرمایا۔جس میں قادیان کے ارد گرد کا دس دس میل تک کا علاقہ دکھایا گیا تھا۔اور دیہات کی حدود ، اہم راستوں اور نہروں کے علاوہ تھانے ذیلوی کے صدر مقام ، موٹروں کے اڈے، ڈاک بنگلے اور سکول بھی دکھائے گئے تھے۔نقشہ میں ہر گاؤں کے متعلق یہ اندراج بھی تھا کہ اس میں کس قوم کی آبادی ہے۔یہ نقشہ پیشت پر کپڑا لگا کر مجلد کرا دیا گیا تھا۔اور کتاب کی طرز سے جیب میں بھی رکھا جا سکتا تھا۔سگے قادیان کا نقشہ محض تبلیغی اور تنظیمی مقاصد اکالی کا نفرنس اور احمدیوں کا امن پسندانہ رویہ کے پیش نظر شائع کیا گیا تھا جس کے پیچھے۔لے ان کے انگریزی الفاظ یہ تھے:- FULL OF PRAISE AND APPRECIATION FOR HIM" ه الفضل " ٢٧ اخاء اكتوبر اله بیش صفحه ۵ کالم عن وعد : " کے "الفضل" بر ظہور / اگست سہ میں صفحہ ۲ کالم ، نقشہ کی ایک کاپی خلافت لائیبریری ربوہ میں محفوظ ہے ؟ "I یش ؟