تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 106
۱۰۳ کا معائنہ کر کے مفصل کو الف مرتب کئے جائیں اور اس غرض کے لئے ایک تصمیمی کمیٹی مقر کر دی گئی جس کے اور اسی حسب ذیل تھے :- ۱- سر عزیز الحق صاحب سپیکر بنگال لیجسلیٹو اسمبلی وائس چانسلر کلکتہ یونیورسٹی ۲۰- مولوی حاجی ابو الحسن صاحب ایم اے آئی ای ایس ریٹائر ڈ سابق ڈائر یکٹر آف پبلک انسٹرکشن ریاست کشمیر - مولوی کے علی افضل صاحب بی ایس سی (ایڈنبرا، بار ایٹ لاء سیکرٹری تیرگال لیجسلیٹو اسمبلی۔۱۳۱۹ مسٹر بقا محمد سماں چیف انسپکٹر آف سکولز بہاولپور سٹیٹ ۵ مولوی اسد الحق صاحب ایم۔اسے پرسنل اسسٹنٹ ٹی وی چیئر مین سکے فیصلہ کے مطابق کمیٹی کے ارکان نے تین ماہ تک جنوبی ہند کے مسلم اداروں کا اس نقطہ نگاہ سے معائنہ کیا کہ مختلف مدرسوں میں دینیات اور اسلام کی تعلیم کس طریق پر دی جا رہی ہے۔۲۲ تبوک استمبر میش کو یہ تعلیمی وفد دوماہ کے لئے شمالی ہند میں آیا جہاں صوبہ کے مختلف اسلامی مدارس کا دورہ کرنے کے بعد ۲۳ اضاء/ اکتوبر یہ مہیش کو ساڑھے آٹھ بجے شب کی گاڑی سے قادیان پہنچا سکے ارکان کمیٹی نے قادیان میں اپنے مختصر قیام کے دوران نہ صرفت مرکز کی درسگاہوں کا قریب سے مطالعہ کیا بلکہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی رض کی ملاقات کا شرف بھی حاصل کیا اور بہت متاثر ہوئے بچنا نچہ خان بہادر مولوی عزیز الحق صاحب صدر کمیٹی نے مولوی حاجی ابوالحسن صاحب ایم اے کی موجودگی میں نمائیندہ الفضل" دواسر محمد ابراہیم صاحب بی اسے) کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے مقصد میں بہت کامیابی ہوئی ہے ہم نے جماعت احمدیہ کے طریق عمل اور طریقہ تعلیم کا مطالعہ کیا ہے۔بہت سے دوستوں سے گفتگو کر کے اُن کے خیالات کو سُنا ہے۔اور ہم کہ سکتے ہیں کہ اُن کے خیالات سے ہمارے خیالات کو بہت مدد ملی ہے۔الفضل اضاء/ اکتوبر راه مش صفحه ه " الفصل" ۲۵ اسقاء / اکتوبر ۳۱ مش صفحه ۲ کالم ۱ : 19ء 1 قبل ازیں اس وفد نے از اعضاء / اکتوبر ین کو سرینگر کا بھی دورہ کیا۔وفد کا استقبال کرنے والے معززین میں احمدی صحافی مولوی عبدالواحد صاحب ایڈیٹر اخبار " اصلاح و پریذیڈنٹ کشمیر جرنلسٹس ایسوسی ایشن بھی شامل تھے۔وفد نے 9 فضا در اکتوبر ر میش کو جماعت احمدیہ کے وفد سے بھی ملاقات کی اور ضروری معلومات حاصل کیں۔(اخبار اصلاح “ سرینگر در اتحاد اکتوبر همایش صفحه ) کالم (۳)