تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 103
1 (۲) مجلس کی تنظیم مضبوط اور فعال صورت اختیار کرگئی۔انصار اللہ کا ضلع وار نظام قائم کیا گیا۔(۳) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کے امتحانات کا بابرکت سلسلہ تیار کی ہوا۔دیم) دستور اساسی کی از سر نو تدوین ہوئی۔(۵) مجلس کا مستقل دفتر تعمیر ہوا۔(4) مستعد مجالس کو علم انعامی دیا جانے لگا۔(۷) مجلس مرکز یہ نے قابل قدر لٹریچر شائع کیا۔(۸) حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کے متعدد صحابہ کرام کے حالات اور ان کی روایات اُن کی آواز میں ریکارڈ کی گئیں۔(4) انصار اللہ " ہی کے نام سے مجلس کا ایک بلند پایہ علمی و توییتی ماہنامہ اور مرکزی ترجمان جاری کیا گیا۔مگر اس عہد زریں کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے انصار اللہ کی تنظیم جن بنیادوں رکھی تھی اس دور میں ٹھیک ٹھیک انہی بنیادوں پر یہ از سر نو قائم اور مستحکم ہوئی اور ہورہی ہے حسین کی پوری تفصیلات انشاء العدا اپنے مقام پر آئیں گی۔حضرت امیر المومنین سے اخبار سول اینڈ لٹری گزٹ مجلس خود ان کی تحریک تفصیلی روشنی ڈالنے کے بعد اب ہم دوباره میش و ٹیٹمین کے نامہ نگاروں کی ملاقات کے بقیہ واقعات کی طرف آتے ہیں حضرت اور امیرالمومنین خلیفہ ایسیح الثانی رض کی وصیت کے شائع ہونے کے بعد لاہور کے مشہور نیم سرکاری انگریزی روزیان سول اینڈ ملٹری گزٹ کے تین نمائیندے از مسٹر ایک آروہرہ، مسٹر اوم پرکاش کھوسلہ اور ملک محمد یوسف صاب بذریعہ کار قادریان آئے اور چھ بجے شام سے قریباً ساڑھے نو بجے تک (نماز مغرب کا وقت نکال کر ) حضرت خلیفہ المسیح الثانی ریہ سے ملاقات کی لیے اس طویل ملاقات کے تاثرات و مشاهدات اختبارہ سول اینڈ ملٹری گزٹ " کی یکم ستمبر ۹۴ نہ کی احساسات میں لاہور ڈائری کے مستقل کالم کے تحت " مغل خلیفہ سے ملاقات ، خاندان بنا دیان کی تاریخ نخواہیں اور پیشگوئیاں" کے عنوان سے شائع ہوئے۔اختیار کے نامہ نگار نے اپنے تاثرات میں اگر یہ تعصب آنگولی اور بیجا قیاس آرائی اور رنگ آمیزی کا له الفضل" ۲۷ ظهور ! اگست به بیش صفر ۲ کالم : " 4