تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 102 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 102

۹۹ مجلس انصاراللہ کا تیسرا دور ہی میں ملک برقی اور فسادات کی لپیٹ میں آگیا۔اورساتھ ۱۹۴ اہی مجلس انصار اللہ کے دوسرگرم، قائد حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیانی اور حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب کو بھارتی حکومت نے گرفتار کرکیا اوروہ کئی ماہ تک نظر بند رکھے گئے۔اس دوران میں مجلس انصار اللہ کے پہلے صدر حضرت مولانا شیر علی صاحب جو مشرقی پنجاب اور قادیان کی کثیر احمدی آبادی کے ساتھ ہجرت کر کے لاہور آگئے تھے۔۱۳ نبوت / نومبر تار میش کو رحلت فرما گئے جس کے بعد برصغیر میں پیدا شدہ حالات کے باعث مجلس انصار اللہ کی تنظیم بھی کچھ عرصہ تک با شکل معطل رہی۔حضرت وبار بھی فتح محمد صاحب شہادت / اپریل ہر مہیش میں رہا ہو کہ پاکستان پہنچے تو حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے ان کو مجلس کا صدر مقرر فرمایا اور نظارت علیا کے ایک کمرہ میں انصار اللہ کا عارضی دفتر بنایا گیا۔نبوت / نومبر بارش میں حضرت امیر المومنین نے چودھری صاحب کی بجائے حضرت مرزا عزیز احمد صاحب ناظر اسلئے کو صدر تحویزہ فرمایا۔علاوہ ازیں اس کی مجلس عاملہ میں کچھ اور بھی تبدیلیاں کی گئیں مثلاً حصر مولوی عبد الرامین صاحب فاضل بحث کی بجائے چودھری ظہور احمد صاحب آڑ میٹر نائب قائد عمومی مقرر کئے گئے۔اسی طرح مود تا این العطاء صاحب حضرت چودھری فتح محمد صاحب سیال کی جگہ قائد تبلیغ (بعد ازاں قائد رشد و اصلاح) اور نائب قائد تبلیغ مولوی احمد خاں صاحب نستیم بنائے گئے۔,190 مجلس انصار اللہ کی تنظیم حضرت میاں عزیز احمد صاحب چار برس تک صدر مجلس کے فرائض انجام دیتے رہے۔بالآخر نبوت نومبر کار مہیش میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے ∙1904 کا چوتھا سنہری دوسے اس اہم مجلس کی عنان قیادت صاحبزادہ حضرت حافظ مرزا ناصر احمد صاحب کو سپرد فرمائی اور مجلس کی نشاۃ ثانیہ کا ایک سنہری دور شروع ہوا جس سے نہ صرف زندگی کی زبر دست روح پھونکی گئی بلکہ اس کے اندر روحانی و اخلاقی اعتبار سے ایک عظیم انقلاب کے آثار نمایاں ہو گئے اور یہ جلد جلد توقی کی منازاں ہے کرنے لگی اس اہم دور کی بہت سی خصوصیات ہیں جن میں سے بطور نمونہ چند کا تذکرہ کو ناضروری ہے :- (1) انصاراللہ مرکزیہ کے روح پرور سالانہ اجتماعات کا آغاز ہوا جن سے نہ صرف انصار اللہ میں بلکہ علیست کے دوسرے طبقات میں بھی تربیت ، تزکیۂ نفس اور نظام خلافت سے وابستگی کے لئے ایک مثالی ماحول میں آیا حال امیر جماعت احمدیہ مہندوستان :