تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 98 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 98

96 جناب شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ امیر جماعت احمدیہ لاہور ۵ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی (اطاعت) (قربانی اور تقویٰ) حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب دتر یک برائے تعمیر دفتر مرکزیہ و نشر و اشاعت) حضرت شاہ صاحب کی تحریک پر کچھ رقم چندہ کی جمع ہوئی۔زاں بعد یہ پہلا اجتماع دعا کے ساتھ 47 بجے شام پر قاست ہوا۔ہے اس مقام پر میں انصار اشد مرکز یہ کی بتدائی تاریخ کے بعض متفرق دور ثانی کے بعض متفرق کوائف کو الفت کا درج کرنا خالی از قائدہ نہ ہوگا۔اول۔اس دور کے ابتدائی سالوں میں مجلس مشاورت کے لئے مندرجہ ذیل انصار نے مجلس کی نمائندگی کے فرائض انجام دیئے :۔ا میاں محمد شریف صاحب ای۔اے سی سی - شیخ نیاز محمد صاحب انسپکٹر پولیس کے ۲- مر ۳ مرزا برکت علی صاحب له ماسٹر نیر الدین صاحت ہے دوم ۲۳ شہادت / ایمیل کار مہیش کو مندرجہ ذیل فیصلے ہوئے :- (1) قائدین اور نائب قائدین باری باری سہر دو ماہ میں ایک دفعہ محاسبہ اور تحریک کی غرض سے مختلف جھلوں کا دورہ کیا کریں۔(۲) مرکزی اجلاس مہینہ میں کم از کم ایک بار ضرور منعقد ہوا کرے۔اگر کوئی قائد کسی مجبوری کی وجہ سے خود نہ آسکیں تو استثنائی حالات میں نائب قائد ان کی جگہ بطور قائم مقام شامل ہوں تا اجلاس ملتوی له الفضل " ۲۶ فتح / دسمبر ۳۲۳ ه ش کے ریکارڈ مجلس انصار اللہ مرکزید ، رپورٹ مجلس مشاورت ایش صفحه ۱۶۱ کالم ما به پر سر मिल ۱۸۷۔رپورٹ میں غلطی سے نام نیاز احمد لکھا گیا ہے۔آپ کا نام مشاورت میش کے نمائندوں میں بھی درج ہے (صفحہ (1) + ے ریکارڈ مجلس انصار الله مرکزیہ ، رپورٹ مجلس مشاورت ہ ہی صفحہ ۱۱ کالم ۳ ۱۹۴۵