تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 89 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 89

مجلس انصار اللہ کا پہلا دستور اساسی حضرت امیر یونین کے اس طلبہ پر عہدیداران مجلس نے پہلا قدم یہ اُٹھایا کہ ۲۷ اضاء / اکتوبر ۳۳ پیش کو مجلس کا ایک نوری -19m² اجلاس بلایا جس میں حضرت مولانا شیر علی صاحب (صدر مجلس) کے علاوہ حضرت چودھری فتح محمد صاحب سیال ، حضرت خانصاحب مولوی فرزند علی صاحب بھی شامل ہوئے۔صدر مجلس کی درخواست پر قمر الا نبیاء حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحت نے نے بھی شرکت فرمائی۔اس اجلاس میں انصار اللہ کا پہلا دستور اساسی تیار کیا گیا جس کی منظوری حضرت خلیفتہ اہسیح الثانی مورنے بھی عطا فرما دی اور تحریر فرمایا کہ منظور ہے عمل کیا جائے “ لے مجلس انصاراللہ کا یہ پہلا دستور اساسی مجلس کی تاریخ میں چونکہ ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے لہذا اس کا مکمل متن ذیل میں درج کیا جاتا ہے :- 1۔مورقه ام ۲۰ کو مجلس مرکزیہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مندرجہ ذیل ممبران شریک ہوئے۔شیر علی ، چودھری فتح محمد صاحب ، مولوی فرزند علی صاحب۔ان کے علاوہ میری درخواست پر حضرت مرزا بشیراحمد مطلب بھی شریک ہوئے۔یہ اجلاس خصوصیت سے حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز گئے گذشتہ جمعہ کے خطبہ کے ارشادات کی بنا پر منعقد کیا گیا جس میں حضور نے انصار اللہ کو اس طرف توجہ دلائی تھی کہ اُن کے کام میں ابھی تک زندگی اور پستی کے آثار مفقود ہیں۔مشورہ کے بعد مندرجہ ذیل فیصلہ جات ہوئے جنہیں بغرض منظوری حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں پیش کیا گیا حضور نے منظور فرمائے۔اور دا، علاوہ صدر کے آئندہ مجلس مرکزیہ کے پھار عہدہ دار ہوں گے۔اول قائد تبلیغ ، دوم قائد تعلیم و تربیت اور سوم قائد مال چهارم قائد عمومی سابق تمام جنرل سیکرڈی )۔یہ جملہ عہدہ داران اپنے اپنے کام کے نگران ! ذمہ دار ہوں گے اور انصار اللہ کا سارا حلقہ خواہ وہ قادیان میں ہو یا بیرو نجات میں ان کی نگرانی اور قیادت کے ماتحت ہو گا۔(۲) مجلس مرکز ی میں تین مزید ممبر بغرض مشورہ مقرر ہوا کریں گے۔ان کے پاس کوئی صیغہ نہیں ہوگا بلکہ وہ صرف مشورہ کی عرض سے مرکزی مجلس میں شریک ہوا کر دینگے۔ه المفضل » در فتح اردسمبر میشن صفحه ۳ کالم ۰۳۰۲