تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 66 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 66

ЧУ تحریک جدید کا کام چونکہ براہ راست میرے ساتھ تعلق رکھتا ہے اس لئے میں اسی رنگ میں، اس کے کام کی نگرانی کرتا ہوں اور یہاں نقص واقع ہو اپنی توبہ کا بیشتر حصہ اس کی طرف صرف کر کے اُسے دُور کرنے کی کوشش کیا کرتا ہوں مثلاً ہم نے ٹیکیٹ بھیجوانے ہوں تو جن جماعتوں میں ٹریکٹیوں کی زیادہ ضرورت ہوگی وہاں زیادہ ٹیکیٹ بھیجوا دیئے جائیں گے اور جنہیں کم ضرورت ہوگی انہیں کم بھجوا دیئے جائیں گے۔یہ نہیں ہو گا کہ سب کو یکساں بھیجوا دیئے بھائیں۔اسی طرح اور امور میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ کون کونسی جماعت کمزور ہے پھر تو جماعت کمزور ہو اس کی کمزوری کو دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔مسلے کتابوں کی اشاعت تحریک جدید کے پہلے سہ سالہ دور میں اشتہارات کے علاوہ بعض کتا ہیں بھی " شائع کی گئیں مثلاً اسامہ میں مناظرہ بہت پور اور ان میں حضرت خلیفہ ایسے کے چھ خطبات اعمالِ صالحہ “ کے نام سے چھاپے گئے۔تحریک جدید کے ان ابتدائی ایام میں تبلیغ احمدیت کا کام دور اشاعت احمدیت پر لیس کے ذریعہ سے انگریزی ، ایک اردو اور ایک سندھی اخبار کے ذریعہ سے لیا جاتا تھا، انگریزی اخبار " سن رائز “ اور ” مسلم ٹائمز " تھے جن کا تذکرہ کرتے ہوئے حضور نے ایک بار فرمایا۔دو انگریزی اخبار ایک سن رائز لاہور سے اور ایک مسلم ٹائم لنڈن سے شائع ہوتے ہیں۔ان میں سے بالخصوص سن رائز کی ضرورت اور اہمیت کو بہت محسوس کیا جا رہا ہے۔اور یہ پرچہ اگرچہ ہمیں قریباً مفت ہی دینا پڑتا ہے مگر فائدہ بہت ہے۔امریکہ سے نو مسلمین نے لکھا ہے کہ یہ اخبار بہت ضروری ہے اور اُسے پڑھ کر ہمیں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم لوگ بھی جماعت کا ایک ہفتہ ہیں۔خصوصاً اس میں جو خطبہ جمعہ کا ترجمہ ہوتا ہے وہ ہمارے لئے ایمانی ترقیات کا موجب ہے۔پہلے ہم یوں سمجھتے تھے کہ جماعت سے کئے ہوئے الگ تھلگ ہیں مگر اب خطبہ پہنچ جاتا ہے اور ہم یہ محسوس کرتے ہیں کہ ہم بھی گویا بہت کا ایک حصہ ہیں " سے تحریک جدید کے انتظام کے ماتحت واقفین کے ذریعہ سے ملک کے آٹھ مقامات پر دینی نئی نئی درسگاہیں درسگاہیں قائم کردی گئیں جن میں بچوں اور بوڑھوں کو مفت تعلیم دی جاتی تھی بلے نے رپورٹ مجلس مشاورت ۹۴ ایر صفحه ۱۱۸ ه الفضل " ۲۹ اگست ١٩٣٥ و صفحه ه " الفصل ۱۱ دسمبر ۱۹۳۶ء صفحه ۳ : +