تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 47
۴۳ تبلیغ کے لئے یک ماہی وقت لینے کے لئے یک ماہی وقت کے مطابہ کا جواب میں بہت ترشی تبلیغ تھا ستمبر تک تیرہ سو اصحاب نے اپنی چھٹیاں ملک میں سضا کارام تبلیغ کے لئے وقف کیں۔اور شمالی اور وسطی ہند کے علاوہ جنوبی علاقہ مثلاً میسور، مدراس، کولمبو اور بمبئی میں بھی تبلیغی وفود نے کام کیا۔ایسے اصحاب کو حضرت خلیفتہ اسی کی طرف سے تحریرات خوشنودی عطا کی بہاتی تھیں ہے تبلیغ کے لئے ایک ایک ماہ وقف کرنے والوں میں قادیان کے لوگ ساری جماعت میں اول رہے ہے سه ساله وقت مولوی فاضل ، بی۔اے ، ایف اے اور انٹرنس پاس قریباً دو شو نو جوانوں نے اپنے آپ کو سہ سالہ وقف کے لئے پیش کیا ہے حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے فرمایا :- مهر یہ قربانی کی روح کہ تین سال کے لئے دین کی خدمت کے لئے اپنے آپ کو وقف کیا جائے اسلام اور ایمان کی رو سے تو کچھ نہیں لیکن موجودہ زمانہ کی حالت کے لحاظ سے حیرت انگیز ہے۔اس قسم کی مثال کسی ایک قوم میں بھی جو جماعت احمدیہ سے سینکڑوں گئے زیادہ ہو ملنی محال ہے یہ مکے کئی پیشتر حضرت خلیفہ ایسیح الثانی کے حکم کی تعمیل میں آگے آئے اور مرکز میں کام پیشتر اصحاب کی طرف کرنے لگے مثلاً خانصاحب فرزند علی صاحب ، بابو سراجدین صاحب ، خانصاحب سے بقیت زندگی وقف برکت ملی صاحب ، ملک مواکنش صاحب اور خان بیها در نام محمد صاحب گلگشتی وغیر ہم حضرت امیر المومنین نے اپنے ایک خطہ میں بھی ان کی خدمات کا خاص طور پر ذکر فرمایا۔حضور کے اس مطالبہ کے تحت کہ بیکار نوجوان با ہر غیر ممالک میں نیکل بیکار نو جوانوں سے مطالبہ جائیں کئی نوجوان اپنے گھروں سے نکل کھڑے ہوئے اور نامساعد حالا یکے باوجود غیر مالک میں پہنچ گئے۔چنانچہ حضرت خلیفہ اس نے شروع ہ میں بتایا کہ رنگوں سے ابھی ہماری جماعت کے دو دوستوں کا مجھے خط ملا ہے۔ان میں سے ایک جالندھر کا اپنے والا ہے اور ایک اسی جگہ کے قریب کسی اور مقام کا۔وہ لکھتے ہیں کہ ہم آپ کی اسی تحریک کے ماتحت گھر "الفضل" ۲۹ اگست ۳۲* نے " الفضل " ۲ ستمبر ا : ه " الفضل و اگست ۳۵ ئه صفحه ۳ " الفضل " - ا نومبر 1 و 4 اور الفصل" اور مارچ ۱۹۳۶ میں فہرستیں ملاحظہ ہوں ؟ له الفضل ۲۱ دسمبر 1 صفحه ۴ کالم ۴ دو صفحه د " له الفضل" و دسمبر ۱۳ صفر ۵ + " الفضل " ۲۲ بر الفضل جنوری ۹۳ صرف ۸ کالم ۳ *