تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 666
یمتر تاریخ احمدیت جلد هشتم ہو گا۔لیکن مجھے یہ اختیار نہ ہو گا کہ کسی وقت بھی اپنی مرضی سے اپنے آپ کو ان فرائض سے علیحدہ کر سکویی جو میرے سپرد کئے گئے ہوں گے۔(۹) میں ہر قسم کی قربانی کرنے کے لئے تیار ہوں۔خواہ وہ مالی ہو یا جانی ہو۔عزت کی ہو یا جذبات کی ہو۔(۱۰) جس شخص کے ماتحت مجھے کام کرنے کیلئے کہا جائیگا اسکی کامل تا بعدانہ می کردی گا۔(11) میں نے فارم معاہدہ وقف زندگی کی جملہ شرائط کو خوب سوچ کر اور ان کی پابندی کا پورا عزم کر کے پر کیا ہے۔نام دستخط تاریخ مکمل پتہ نام اور مشکل پیشہ :۔۲ تاریخ پیدائش :- ۳- والد صاحب کا نام اور مکمل پتہ۔۴- سر پرست کا نام اور مکمل پتہ - فارم کوائف: ۵۔تعلیم کیا ہے ؟ کون کون سے امتحان کنی مضامین میں ، کیس کیس ڈویژن میں پاس کئے ہیں۔تمبر حاصل کر وہ اگر تعلیم جاری ہے تو کس کلاس میں پڑھ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔کس سکول یا کالج میں۔کن مضامین میں زیادہ دلچسپی ہے۔- دینی معلومات کس قدر ہیں - دنیات اور سلسلہ کی کون کونسی کتب پڑھی ہیں۔- -4 کیا پیدائشی احمدی ہیں ؟۔۔۔اگر نہیں تو تاریخ بیعت لکھیں۔۱۰ - مجرد ہیں یا شادی شده ؟ ۱۱ - اگر شادی شدہ ہیں تو کتنے بچے ہیں۔ان کی عمریں کیا کیا ہیں۔-11 ۱۲- پیشہ کیا ہے ؟ -1 ۱۳- اصل وطن کونسا ہے ؟ -۱۴ موجوده مستقل رہائش کہاں ہے اور کتنے عرصہ سے۔۱۵ - گزارہ کی موجودہ صورت کیا ہے۔اپنی والد یا سرپرست کی۔14 - والد یا سرپرست کی ماہوار آمد کتنی ہے ؟