تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 665 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 665

تمین نخ احمدیت جواد شیم میرے کو الف حسب ذیل ہیں :- تعلیم دنیوی و دینی - کون کونسی زبانوں سے واقف ہیں اعدان زبانوں کی حریر و تقریرمیں کسی حد تک مہارت ہے ؟ م شادی شدہ ہیں یا بغیر شادی شدہ۔۵- کیا اپنے حالات کے ماتحت مستقل طور پر کسی بیرون ہند ملک میں رہائش کر سکتے ہیں ؟ ۶ دیگر متفرق ضروری حلات - نوٹ۔نہ انکا امور کو فارم ہذا کی پشت پر بھی درج کیا جا سکتا ہے۔-۲- موجودہ فارم معاہدہ وقف زندگی کا نمونہ تحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم اللہ بخش سٹیم پریس قادیان وعلى بعيدة المسيح الموجود قسم اللہ الرحمن الرحیم میں اپنی ساری زندگی برضا و رغبت محض اللہ تعالی کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے بغیر کسی قسم کی شرط کے وقف کرتا ہوں۔(1) میں ہر قسم کی خدمت کو جو میرے لئے تجویز کی جائے گی بغیر کسی معاوضہ کے ان ہدایات کے مطابق بجا لاؤں گا جو میرے لئے تجویز ہوں گی۔(۳) میں کسی وقت بھی نظام سلسلہ کے خلاف عملا یا توں کوئی حرکت نہیں کروں گا۔بلکہ ہمیشہ حملہ ہدایات مرکزہ یہ کی پابندی کروں گا۔اسی طرح نظام وقف تحریک جدید کا بھی پورا احترام کروں گا۔اور لفظا اور معنا اس کی اتباع کروں گا۔(۳) اگر میرے لئے یا میرے اہل و عیال کے گزارہ کے لئے کوئی رقم دفتر تحریک جدید کی طرف سے منظور کی جائے گی تو اسے بطور اپنے حق کے شمار نہیں کروں گا۔بلکہ اسے انعام سمجھتے ہوئے قبول کرونگا۔(۳) جو صورت میری تعلیم یا تربیت کے لئے تجویز کی جائے گی اس کی پور سے طور پر پابندی کر دوں گا۔(0) کسی اونی اسے اونی انجام سے بھی بھو میرے لئے تجویز کیا جائے گار دگردانی نہیں کروں گا۔بلکہ نہایت خندہ پیشانی اور پوری کوشش سے سر انجام دوں گا۔(4) اگر میرے لئے کسی وقت کوئی سزا تجویز کی جائے گی تو بلا چون و چرا اور بلا عذر اسے برداشت کر دونگا۔(۷) جب مجھے تحریک جدید کی طرف سے خواہ اندرون پاکستان یا بیرون پاکستان جہاں بھی مقرر کیا۔جائیگا وہاں بخوشی دفتر کی ہدایات کے مطابق کام کر دوں گا۔(۸) اگر کسی وقت مجھے کسی وجہ سے وقف سے علیحدہ کیا جائے گا تو اس میں مجھے کوئی اعتراض نہیں