تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 653
۶۲۶ مخصوص عقائد اور اس کی غرض وغایت پرست معلومات کا ایک بیش بہا ذخیرہ جمع کر دیا۔اس اہم تصنیف نے جماعت کی ایک بہت بڑی ضرورت کو پورا کیا۔خصوصا غیر احمدی اور غیرمسلم محققین اور نو اصدیوں اور نو عمر پیدائشی احمدیوں کو تحریک احمدیت سے روشناس کرانے میں بہت مفید ثابت ہوئی۔سلسلہ احمدیہ کے علاوہ 1999ء میں مندرجہ ذیل کتب بھی شائع ہوئیں : خلافت حقه و تصنیف لطیف حضرت مولانا سید محمد سرور شاہ صاحب )۔(۳) فضل عمر کے زریں کا رنا ہے و مؤلفه مولوی ظفر اسلام صاحت) - (۱۳) فصل عمرد انگریزی مؤلفه صوفی عبد القدیر صاحب سابق مبلغ جاپان) دام اسیرت سید الانبیاء از مولوی عبد القادر صاحب فاضل نومسلم (سابق سوداگری ) - (۵) انخطبات النکاح جلد اول - جلد دوم رسید نا حضرت خلیفتہ البیع الثانی کے روح پرور خطبات مرتبه ملک فضل حسین مهنا ) " خطبات عیدین جلد اول اسید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے ایمان افروز خطبات مرتبه ملک فضل حسین صاحب) تمدن اسلام " (ملک محمدعبداللہ صاحب فاضل) - (۸) انتشارات رمانیه جلداول مرتبه مولوی عبیدار من منا میری (۹) ایک عزیز کے نام خط از چندی خوف راشد خانصاحب حدیده ام انگریزی شائع کرده تحریک جدید قادیانی ا خلیل احمد مولف مولوی محمد الخیل صاحب فاضل دیاں گڑھی ) - (۱۳) حفاظت ریش حضرت میرمحمد امین مصاب) ۱۳ تا ثرات قادیان مولفه ملک فضل حسین منا) - (۱۳) شایان اسلام کی رواداریاں مولفہ باب فضل حسین منایا۔(۱۵) نجات المسلمین - (۱۶) تفسیر سوره کوثر (پمفلٹ مرتبہ مولانا ابو العطا وصاحب ) - (۱۷) احمدیت کی پہلی کتاب مولف مارمحمد شفیع صاحب السم سابق امیرالمجاہدین علاقہ ملکانه - (۱۸) ٹریکٹ آسمانی دوانزه د مرتبه مولوی عبد الرحمن صاحب میٹر۔اخبلات ورسائل کے خاص نمبر بندہ بلا شریک کے علاوہ مرکی حدیت سے نکلنے والے جملہ لٹریچر اختیارات در سائل نے بلکہ رسالہ نینیز ایا منگو مشرقی افریقہ) نے بھی خلافت جو بلی کی خوشی میں نہایت قیمتی مضامین پر تمل نمبر شائع کئے۔جن سے سلسلہ احمدیہ کی ترقیات اور خلافت کی برکات و فتوحات کا نہایت دلکش نقشہ اپنوں اور بیگانوں کی آنکھوں کے سامنے آگیا۔اس سال مندرجہ ذیل مقامات پر اہم مناظرے ہوئے جنہیں خدا اعلائے کے فضل سے احمدیہ علم کلام کو فتح نصیب ہوئی۔۱- مباحثہ پو نچھ۔9 اپریل اور کو پونچھ میں صدیوں اور اہل حدیث کا مسئلہ وفات سیتے تھے - : ہے۔اس ٹریکٹ کا اردو کے علاوہ انگریزی، سندھی اور بنگالی میں بھی تم جمہ کیا گیا۔