تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 637 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 637

41۔ین میں کیا۔کہ وَعَدَ اللهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَعَمَلُوا الصَّلِحَتِ لِيَسْتَخْلِفَتُهُم في الأرضِ - اگر اس کو بھی یاد رکھو کہ مَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ خدا تمہارے ساتھ ہو۔اور ابد الآباد تک تم اُس کی برگزیدہ جماعت رہو یا ہے آنحضرت صلی الہ علیہ والہ وسلم کی حضرت علیہ اسی انسانی کے خلاف جوبلی کے اس تاریخی جلسہ نے پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وہ آخری وصیت بڑی کثر سے علی ایک اہم وصیت کی توسیع اشاعران والصلوة والسلام داده ای داتی و رومی جنانی اسنے مجتہ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ چوبیس ہزار صحابہ کے مجمع میں فرمائی تھی اور ارشاد فرمایا تھا که هر مسلمان دوسرے مسلمان بھائی تک یہ فرمان پہنچا دے۔چنانچہ حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضہ نے اس کی تعمیل میں ایک پمفلٹ شائع کیا۔جس میں تحریر فرمایا کہ :- " وَصِيَّةُ الرَّسُول برادرم! السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ - سول کریم صل اللہ علیہ وسلم نے مجتہ الوداع میں جب کہ آپ کی وفات قریب آگئی بطور وصیت سب مسلمانوں کو جمع کرکے فرمایا۔اِن دِمَاءَكُمْ وَأَمْوَالكُر (اور ابی بکرہ کی حدیث میں ہے۔وَأَعْرَاضَكُمْ حَرَام عَلَيْكُمْ كَحُرُمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا فِي بلَدَ كُهُ هذا - اِس شہر میں اِس مہینہ میں اس دن کو اللہ تعالیٰ نے جو حفاظت بخشی ہو۔رحج کے ایام کی بات ہے) وہی تمہاری جانوں اور تمہارے مالوں (اور ابی بکر کی روایت کے مطابق تمہاری عزتوں کو خدا تعالیٰ نے حفاظت بخشی ہے۔یعنی جس طرح مکہ میں حج کے مہینہ اور حج کے وقت کو اللہ تعالے نے ہر طرح پر امن بنایا ہے۔اسی طرح مومن کی جان اور مال اور عزت کی سب کو حفاظت کرنی چاہئیے۔جو اپنے بھائی کی جان۔مال اور عزت کو نقصان پہنچاتا ہے۔گویا وہ ایسا ہی ہے جیسے حج کے ایام اور مقامات کی بے حرمتی کرے۔پھر آپ نے دو دفعہ فرمایا۔کہ جو یہ حدیث سنے۔آگے دوسروں تک پہنچا دے۔میں اه " خلاقیت را شد » صفحه ۲۶۶ تا ۲۰۰ تقریر دلپذیر حضرت خلیفة المسیح الثانی رو بر موقعه جلسه سالانه ۲۰-۲۹ ر د سمبر رو به قام قادیان - ناشر : اللہ کی الاسلامیہ لمیٹیڈ ویوه :