تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 587 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 587

۵۶۴ اُسے ساتھ لے چلیں۔وہاں موٹر وغیرہ نہیں ہوتے مگر جب گئے تو دیکھا۔کہ اتفاق سے وہاں ایک موٹر مو بود ہے۔اور معلوم ہوا کہ صبح اس میں کوئی سواری لے جاتی ہے۔اسلئے پٹھانکوٹ سے آئی ہے۔ہم نے اس سے پوچھا تو ڈرائیور نے کہا کہ بہت اچھا ئیں اپر دھر مسالہ تک چھوڑ آتا ہوں۔اس وقت دوسری موٹر کے لینے کا خیالی اسلیے ہوا کہ ہماری موٹر پر سواری یا زیادہ تھیں۔خیال تھا۔کہ سواریاں کم ہو جائیں گی۔تو ہماری موٹی کا خطرہ دور ہو جائیگا۔مگر جب سواریاں تقسیم کر کے چلنے لگے۔تو معلوم ہوا کہ مور کا وہ روزہ تو تکلیف دے رہا تھا پھ پھر ٹوٹ گیا ہے۔اور اب ہماری موٹر کے پچھنے کی کوئی صورت نہیں۔اس پر سب سواریاں کرایہ کی موٹر پر سوار ہوگئیں اور ہم آرام سے گھر پہونچ گئے۔یہ خدا تعالی کا کتنا بڑا فضل تھا کہ میں اسوقت آکر موٹر خراب ہوئی۔جب دوسری سواری تیر آگئی۔اورایسی خراب ہوئی کہ دوتین دن میں جاکر درست ہوئی مگر ہم بخیریت گھر پہنچ گئے تو دیکھو کر ایک باہو تو اسے اتفاق کہہ سکتے ہیں۔مگر اس کو کس طرح اتفاق کیا جاسکتا ہے۔کہ پہلے عین اس جگہ پر پہونچا کر موٹر خراب ہوتی ہے جس کیلئے نہیں نے دعا کی تھی۔اور وہالی جنگل میں ایک لاری بھی کھڑی ہوئی کلجاتی ہے۔جیسے ساتھ لے کر یم بقیہ سفر و یا کرنے کیلئے چل کھڑے ہوتے ہیں۔پھر جب وہ لاری والا ہمیں جواب دیتا ہے اور اصل چڑھائی شروع ہوتی ہے۔میں پھر ڈھاکہتا ہوں۔اور نہایت سخت چڑھائی پر موٹر بالکل آرام سے چڑھ جاتی ہے۔لیکن جب راستہ میں ایک اور شہر آتا ہے تو وہاں غیر متوقع طور پر پھر ایک موٹریل بھاتی ہے۔اور اس موٹو کے مل جانے پر پھر ہماری موٹر ٹر ی طرح خراب ہو جاتی ہے۔لیکن ہم تکلیف سے بچ جاتے ہیں۔اور دوسری موٹرمیں سوارہ ہو کر گھر پہونچ جاتے ہیں۔عرض مومن تو دعاؤں کی قبولیت کے نشان پروز دیکھتا ہے ؟ اگست اور میں قبولیت دعا کا ایک اور نشان بھی ظاہر ہوگا۔قبولیت دعا کا دوسرانشان امیری جبر کا ذکر سیدنا حضرت امیرالمومنین خلیفہ اسیح الثانی نے حسب ذیل الفاظ میں فرمایا :- نماز استسقاء احمدیوں نے ادا کی۔اللہ تعالیٰ نے فضل کیا۔اور کچھ بارش ہوئی۔اسکے بعد دوسروں نے بھی ہند کی وجہ سے نماز پڑھنا چاہی مگر چونکہ انہوں نے یہ کہا کہ ہم احمدیوں کے مقابلہ کیلئے کرتے ہیں انکی نہ سنی گئی۔اگر وہ ایسا نہ کہتے۔تو ممکن ہے اللہ تعالی ان کی دعا بھی سن لیتا۔مجھے بعض اصدیوں کی طرف سے بھی ایسے خطوط ہے کہ غیر اصدیوں نے دُعا کی ہے۔اور ہندوں نے بھی جنگ وغیرہ کیا ہے۔دُعا کریں اللہ تعالی ان کی دعا نہ سنے۔مجھے ایسے تکلیف ہوئی۔اور جب مجھے غیر احمدیوں اور ہندوؤں کی نسبت یہ له الفضل اور ستمبر ساء ما : ے۔قادیانی کے بعد یوی کی طرف اشارہ ہے (ناقل)