تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 583 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 583

۵۲۰ مجھے تو مسلمانوں کے فائدہ سے ہمدردی ہے کسی خاص پارٹی سے نہیں لیکن یقینی ہے کہ کانگریس مسلمانوں کی دشمن ہے۔اگرچھوٹے فائدوں کیلئے مسلمان کانگریس سے ملیں گے تو قومی طور پر ذلیل ہو جائیں گے ہم نے کانگر ی سے خط و کتابت کر کے دیکھا ہے۔کانگریس کا ارادہ مسلمانوں کے حق میں ہر گز اچھا معلوم نہیں دیتا۔اس صورت میں اسے ملنا اچھا نہیں۔ہاں آپ مقامی مسلم لیگ بنائیں اس میں اپنے معمر زیادہ کر لیں۔آپ کو کوئی نہیں روک سکتا۔اس مسلم لیگ کی طرف سے بیشک مسلمان کھڑے ہوں مسلمان اکٹھے بھی رہیں گے اور کانگریس کو بھی طاقت حاصل نہ ہوگی اس صورت میں بھی مالدامر لوگ آپ کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے" حضرت خلیفهای انا یا کالای ایران این کالا اس کی نیست کے رسول شقی دارم و تقویت میں بہتر شد تا اسمور مجھے و شرقت الشروں سے بعد کرتے۔یہ ہر حال مجھے تو مسلمانوں کے ناسک سے ہمدردی ہے کیا خاص یا گیا کے نہا لیکن یہ یقین ہے کہ جانگ میں مسلمانوئی کا دکھتی ہے اگر چھوٹے کانوں ن تھا۔سلمان کا گر کس سے مین ہے تو قوی طور پر ڈیلی سو یا شمع ہم کے اند اس کے شکار کرتا ہے کر کے دیکھا ہے کہ ترکی کا ارادہ مسلمانوں کے خوی برگزار لها ممنوع شیار ها - ایسی صورت یہ کیا اس سے ملنا بقاشتا ہاں ہو مونهای اسلم فرنگی کا اکیل رہنے سے یا وہ کرسی او کو نولا شما روی کتا اس ہائش کا طرت سے سینک مسلما نا کر کے ہوں ان اکٹھے بھی رشتے آمد کانر سی