تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 574 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 574

B شہزادہ امیر فیصل صاحب (حال شاہ فیصل اور دیگر عربی نمائندوں کے اعزاز میں دعوت استقبالیہ فروری ۱۹۳۹ء مولانا جلال الدین صاحب شمس امام مسجد لندن کے دائیں جانب امیر فیصل تشریف فرما ہیں۔سعودی عرب کے ایک وزیر امیر فیصل کی طرف سے جوابی تقریر کر رہے ہیں۔