تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 573 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 573

۵۵۲ ان مناظروں میںاللہ تعا نے نے جماعت احمدیہ کو نمایاں کامیابی عطافرمائی جس میں واضح اقرار شیعہ حضرات نے بھی کیا۔مخالفین احمدیت نے فساد برپا کرنے کی ہر چند کوشش کی گر کوئی موقعہ میسر نہیں آیا۔یہ دیکھ کر غیر احمدی علمای ماهیان خود آپس میں الجھ پڑے اور جمعیتہ العلماء کے میں چائیں علماء را توی صدات واپس تشریف نے گئے ہے غرض اللہ تعالے نے حق کا بول بالا کیا اور إِلى مَهِينَ مَنْ اَرَادَ اهَا نَتَكَ کا نظارہ ایک بار پھر آنکھوں کے سامنے پھر گیا۔ے رپورٹ سالانہ صیحه جات صدر انجمن احمد بره نشست ۱۹۳۹ اندر صفحه ۳۸