تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 564 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 564

۵۴۳ 1 سنگ بنیاد این سال حضور نے دو مکانات کی بنیاد اپنے دست مبارک سے رکھی۔ا ار ار م وکو شیخ یوسف علی صاحب بی۔اے نائب ناظر اور عمرہ کے مکان کی دار العلوم می لی اور (۲) ۷ مرجوان ۱۹۳۰ء کو میاں عبدالرحیم صاحب زرگر کے مکان کی بنیاد ملد دارالرحمت میں ہے احمدیہ دار التبلیغ کلکتہ میں کلکتہ میں مشاعت احمدیت کو فروغ دینے کے لئے ناب اکر بار جنگ میں بہا در حیدر آباد دکن نے در مارچ شاہ کو احمدیہ دارا تبلیغ کا افتتاح انگرسی بیدر سرت چند بو کا سیر کیا۔اس تقریب پر شری بیت سنت کمار رائے صاحب چو دھری میٹر آن کلکتہ کی زیر صدارت البرٹ ہال میں ایک جلسہ منعقد ہوا جس میں نواب صاحب موصوف کے علاوہ مسٹر آپڈ شیرین شان را رد کرد تی پرو فیسران همکاری اورخان بهادر چودهری ابوالہاشم خان صاحب امیر بنگال پراونشل احمدیہ ایسوسی ایشن نے بھی تقریریں کیں اور روزنامہ امرت بازار پسر کا مجریہ و مارچ ۱۹۳۷) نے افتتاح کی کاروائی شائع کی ہیں اگلے روز اور تاریخ کو باب سبھاش چندر بوس مصدر آل انڈیا کانگریس کے بھائی مسٹر سرت چندر بوس نے انگریزی میںلیکچر دیتے ہوئے کہا :- تیرے لئے یہ بات بہت بڑے فخر اور عزت کا موجب ہے کہ آپ نے مجھے اس جلسہ کی صدارت کی دعوت دی اور جہاں میں اس کے لئے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ہاں جو قائل یہ بھی کہ دینا چاہتا ہوں کہ میں آپکے سامنے تقریر کرتے ہوئے بہت بڑی جھجک محسوس کر رہا ہوں۔جماعت احمدیہ میں بکثرت ایسے اہل علم۔قربانی کو فیوانے اور ایثار میشید اصحاب موجود ہیں۔جن کی متواتر سرگرمیوں کے باعث آپ کی جماعت کے بانی کی تبلیغ زمین کی آخری کناروں تک پہنچ چکی ہے۔۔۔۔۔آپ کی جماعت کے بانی حضرت مرزا غلام احمد علی الصلوة والسلام) نے متواتر مذہبی اتحاد کی تلقین فرمائی۔میرے نزدیک اس ہمہ گیر و سعت خیال اور تلاشی حق کے لئے اس آمادگی کی سب سے بہترین مثال آپ کی وہ تعلیم ہے جس میں آپ نے اس امر پر زور دیا ہے کہ ہر زمانہ اور دنیا کی قوم کو الہام الہی سے نوازا گیا ہے۔آپ نے اسلامی عقیدہ کی تشریح کرتے ہوئے اس امر کو واضح فرمایا کہ قرآن کریم الہام کے متعلق کسی قسم کی قید کوتسلیم نہیں کرتا۔نہ وقت کی قید کو اور نہ اس فرد کی قومیت کی قید کو جسے خدا تعالٰی اپنے مکالمہ کے لئے منتخب کرے۔پس آپ کا نظریہ یہ تھا کہ تمام لوگوں پر نے روزنامه الفضل ۹ ۱ رماد له منا کالم سے انفضل ورجون ۹۳ اند من کالم ؟ ه الفضل ۱ مارچ ۱۹۳۸ محرم کانم ۲