تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 553
۵۳۲ اب خدا کی قوبت جوش میں آئی ہے۔اور تم کو ، ہاں تم کو ، ہاں تم کو ، خداتعالی نے پھر اس نوبت خامنہ کی ضرب سپرد کی ہے۔اسے آسمانی بادشاہت کے موسیقارو! اسے آسمانی بادشاہت کے موسیقار ولا اسے آسمانی باد سیاست کے موسیقارو !! ایک دفعہ پھر اس نوبت کو اس زور سے بجاؤ کہ دنیا کے کان پھٹ جائیں۔ایک دفعہ پھر اپنے دل کے خون اس قسرنا میں بھر دو۔ایک دفعہ پھر اپنے دل کے خون اس قسر نا میں بھر دو کہ عرش کے پائے بھی لرز بھائیمیں اور فرشتے بھی کانپ اُٹھیں تا کہ تمہاری دروناک آوازیں اور تمہارے نعرہ ہائے تکبیر اور نعرہ ہائے شہادت توحید کی وجہ سے خدا تعالے زمین پر آجائے اور پھر خدا تعالے کی بادشاہت اس زمین پر قائم ہو جائے۔اسی غرض کے لئے میں نے تحریک جدید کو جاری کیا ہے اور اسی غرض کے لئے میں تمہیں وقف کی تعلیم دیتا ہوں سیدھے آؤا اور خدا کے سپاہیوں میں داخل ہو جاؤ، محمد رسول اللہ کا تخت آج مسیح نے چھینا ہوا ہے۔تم نے مسیح سے چھین کر پھر وہ تخت مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ کو دینا ہے اور محمد رسول اللہ نے وہ سخت خدا کے آگے پیش کرتا ہے۔اور خدا تعالنے کی بادشاہت دُنیا میں قائم ہوتی ہے۔پس میری سنو ! اور میری بات سکے پیچھے چلو کہ میں توکچھ کہ رہا ہوں وہ خدا کہہ رہا ہے۔میری آواز نہیں۔میں خدا کی آواز تم کو پہنچا رہا ہوں۔تم میری مانو۔خدا تمہارے ساتھ ہو! خدا تمہارے ساتھ تم ہو! خدا تمہارے ساتھ ہو اور تم دنیا میں بھی عورت پاؤ اور آخرت میں بھی مرمت پاوه به سیر روحانی جلد سوم صفحه ۲۸۵ تا ۲۸۷ ( تقریر سید نا حضرت مصلح موعود رضی اللہ تعالی عنہ بر مواقع جا سیال ۱۲۸۰ دسمبر (2)