تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 500 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 500

۴۸۳ ی اگر آخر انہو نے تفصیل کے ساتھ اپنا ایک کشتی واقعہ بیان کیا جس کا خلاصہ یہ تھا کہ میں چار سال ہوئے کربلا معلی نفت انتر کونہ کاظمین اور بغداد شریف وغیرہ زیارتوں پر گیا تھا۔بغداد شریف میں حضرت سلمان فارسی کی درگاہ میں پہنا تو مجھے بہت شانتی نصیب ہوئی اور مہینے کھڑے ہوکر اور آنکھیں بندکر کے دعا کی تو مجھے حضرت سلمان فارسی کی زیارت نصیب ہوئی۔اس کے بعد میں نے ایرانا بلوچستان اور ہندوستان کا چپہ چپہ دیکھا مگر مجھے اس میسی یا اس سے ملتی جلتی کوئی شکل نظر نہیں آئی مگر آج جو میں نحضور کو نا پورشن میں دیکھا تو مجھے حضرت سلمان فارسی کی زیارت کا واقعہ یاد آ گیا۔حضور کی شکل بالکل ویسی ہے جیسی مجھے سلمان فارسی کے مزار کچھ نظر آئی تھی۔اس بیان کے بعد لالہ کلیان داس صاحب نے اگلے سٹیشن پر حضور سے رخصت چاہی حضور نے مصافحہ کے لئے ہاتھ بڑھایا مگر وہ ہاتھ کی بجائے پاؤں کی طرف مجھکے اور حضور کے منع کرتے کرتے پاؤں چوم لئے اور کہا کہ ہاتھ تو اوروں کے لئے ہے، میرے لئے تو پاؤں ہے اور یہ کہ کو گاڑی سے اُتر گئے ہے لالہ صاحب اس واقعہ کے قریباً ایک ماہ بعد ۲۷ جولائی تار کو قادیان بھی گئے اور حضر ڈاکٹر محشمت اللہ خالم صاحب کے ہاں قیام کیا اور حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی کی ملاقات سے بھی مشرف ہوئے۔قادیان کی روحانی فضا نے اُن پر گہرا اثر ڈالا۔چنانچہ انہوں نے خود تسلیم کیا کہ قادیان میں میں نے جو کچھ دیکھا اس کی بنا پر کہہ سکتا ہوں کہ یہ ایک پاک بستی ہے۔لوگ محبت کرنے والے اور تخلیق ہیں۔بہر طرف نیکی کا ہی سیر چاہے " ہے سید نا حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی نے ارجون منہ کے خطبہ جمعہ نگمار سلسلہ کے فرائض میں رو میں علماء سلسلہ احمدیہ کو ان کے فرائض کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرمایا :- ایک طرف یہ علماء کا فرض ہے کہ اسلام نے دنیوی معاملات کے متعلق جو وسطی تعظیم پیش کی ہوئی ہے اُسے جماعت کے دوستوں پر اچھی طرح واضح کریں۔صرف وفات مسیح یا ختم نبوت یا صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مسائل پر تقریریں کر دیتا ان کے لئے کافی نہیں۔بلکہ ان کا یہ بھی کام ہے کہ وہ اسلام کے تمدنی اور اقتصادی احکام کا مطالعہ کریں۔ان پر غور کریں اور سیما محبت کے دوستوں تک انہیں پہنچائیں اور جماعت کا یہ کام ہے کہ وہ ان مسائل کو سمجھنے کی کوشش کرے مثلاً مجلس خدام الاحمدیہ کے جو ممبر "الفض" ، جولائی ۳ دو صفحه ۴ - ۰۵ سے " الفضل» ۳۰ جولائی ۹۳ یہ صفحہ ہے کالم مش لالہ صاحب نے اپنے سفر قادیان کے تاثرات و مشاہدات قلمبند کرکے قادیان بھیجوا دیئے تھے ہو " الفضل ۲۲ اگست ۳۶ او صفحه ۵ پر شائع شدہ ہیں ؟