تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 486 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 486

۴۶۹ جہ رسام نہ تو نے جلسہ گاہ کے سامنے مجلس مرکز یہ کا ایک ذیلی دفتر بھی کھونا انہ علیہ پر ذیلی دفتر جانے لگا۔اس دفتر سے جیلس پر آنے والے احباب سے براہ راست رابطہ ممکن ہوگیا ہے تیسرا سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ کا تیسرا سالانہ اجتماع ہے ضروری امد فر کو مسجد اقضی میں منعقد ہوا۔بد ناحضرت خلیفہ مسیح الثانی نے بعض وقتوں کے باعث یہ فیصلہ فرمایا تھا کہ خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع کے لئے جلسہ سالانہ کے علاوہ کوئی اور دن تقریر کئے جائیں۔اس اجتماع میں مندرجہ ذیل مقامات کے خدام نے شرکت کی ہے۔سیالکوٹ شہر گوجرانوالہ فیروز و شہر صوبہ سرحد، شملہ ملتان امرتسر بھی۔جوں جالندہر بہالپور گجرات جہلم۔شاہ پورے ہوشیار پور سیالکوٹ چھاونی - داتر زیر کا۔نوشہرہ چھاؤنی کا ٹھر گڑھ۔بٹالہ۔بنگہ تہاں وضلع گور) - دوالمیال ضلع جہلم۔فیروز پور چھاؤنی پشاور شہر کیمبل پور نرائن گڑھ۔شام اره - نیروبی - ر فروری 9ائد کو صبح ساڑھے نو بجے سالانہ اجتماع کا پہلا اجلاس ہوا جس میں تین مقامی مقردین رشیخ رحمت اللہ صاحب شاری موادی دل محمد صاحب موادی فاضل اور ایل ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ایرانی یا یک تان تان دین کرم پر صلاح الدین صاحب قائد ملی فیروز پور میاں محمد حمد صاحب تا میلی اور سید مبایل شاه ما قادر میں امرتسری نے تقاریر کیں ان تقاریر میں مجلس کے لالو عمل کے مختلف حصص پر روشنی ڈالی گئی۔سالانہ کارگذاری کے جستہ جستن واقعات کی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔صدر اجلاس حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب صدر تفلیس خدام الاحمدیہ نے آخر میں ایک بصیرت افروز اور ولولہ انگیز تقریر فرمائی جس میں خامہ کو انکی ذمہ داریوں کی طرف متوجہ کیا۔نماز ظہر کے بعد دوسرا اجلاس منعقد ہوا جس میں سیدنا حضرت امیر المومنین خلیفتہ المسیح الثانی نے تقریباً سوا دو گھنٹے یک نہایت ہی ایمان افروز اور پر معارون، تقریر فرمائی۔اور غلام کو مفید اور قیمتی ہدایات سے مستفید فرمایا۔تیسرا اجلاس رات کو بعد نماز عشاء منعقد ہوا جس میں اراکین مجلس سے خدام الاحمدیہ کے کاموں مں پیش آنیوالی دوستوں کے متعلق مشورے کئے گئے۔یہ اپنی طرز کا پہلا اجتماع تھا۔اراکین نے تلی کے ساتھ اپنی آرا کا اظہار کی اور خام الامیر کے لائحہ عمل کو کامیاب تر بنانے کے لئے مفید مشورے دیئے۔دوسرے دن صبح نو بجے سے بارہ بجے تک خدام الاحمدیہ کے ورزشی مقابلے ہوئے۔یہ خدام الاحمدیہ کی تاریخ میں پہلا موقعہ تھا جب کہ یا ہر کے نمائندگان ورزشی اجتماع میں شریک ہوئے۔حضرت سیدنا امیر مومنین خلیلی ایسی انلاین کا ھے پورٹ میلس خدام الاحمدیر سال سوده صفحه ۳۲