تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 443
۴۲۸ اس وجہ سے ہے کہ میری والدہ نے میری صحیح رنگ میں اور دینی ماحول میں تربیت کی ہے۔دیکھا گیا ہے۔کہ مسلمان بچے جب سیکنڈری سکولوں میں پہنچتے ہیں۔تو وہ اپنا مذہب تبدیل کر لیتے ہیں۔اسکی وجہ یہی ہے کہ ان کی بچپن میں صحیح رنگ میں تربیت نہیں ہوتی۔اس سرزمین میں اسلام گذشتہ صدی میں بڑے سے نانزک دور سے گزرا۔ایک گورنر نے مسلمانوں کو بہت تکلیفیں پہنچائیں۔اور بعض مسلمان قبیلوں کو فری ٹاؤن کے باہر ھانے کا حکم صادر کیا انہیں ایل کی مکروہ نہ کی گئی اور کون رانی کی اور ویران ہوگیا۔جب اسکی جگہ پر دوسرا گورنر آیا تو ایسی کہا اسلام ایک اچھا نہ رہی ہے۔اور اسطرح کو نسل نے اپنا فیصلہ منسوخ کر دیا۔یہی وجہ ہے کہ فری ٹاؤن میں تاحال مسلمان بڑی تعداد میںموجود ہیں۔اب آپ آسانی سے تبلیغ کر سکتے ہیں۔مگر مجھے وہ وقت یاد ہے جبکہ تیغ کی اجازت نہ تھی اورسلمان کہانا بھی مشکل تھا۔دو ماہ ہے یو نائیجیریا میں عیسائیوں کی ایک بہت بڑی میٹنگ ہوئی جسمیں یہ سوالی بھی زیر بحث آیا کہ مغربی افریقہ میں اسلام کیوں تر قی کررہا ہے۔بڑی بحث کے بعد سینگ کے تمبراس نتیجہ پر پہنچے کہ احدی مبلغین سیاست میں نہیں الجھتے اور اپنی سرکہ بیو کو لائیں۔مذہبی امور ک محدود رکھتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ بخوبی اپنا کام سرانجام دے رہے ہیں۔آپ نانا کی مثال لیجئے جہاں کی سیاسی حالت مختلف ہے۔مگر وہاں پر بھی حمدی بڑے آرام سے اپنا کام کرتے جارہے ہیں میں نے تمام غانا کا سفر کیا ہے اور دیکھا ہے کہ احمدی مبلغین اپنے کام میں شب روز مشغول ہیں سالٹ پانڈ میں حدیہ مسجد اور اسکے مقابلہ میں خرچ بھی ہے۔مجھے بڑی خوشی ہوئی ہے کہ ہمارے درمیان ایران من احدی بیٹھا ہوا ہے۔جو سن قوم بڑی ہوشیار ہے۔انہوں نے سائنس میں بہت ترقی کی ہے۔ان کا اسلام کی طرف مائل ہونا بھی سلام کی حقانیت کی دلیل ہے۔احمدیہ مشن مسلمانوں کیلئے لڑ رہا ہے اور انکو جو گراہ ہو چکے ہیں راہ راست پر لانے کی دن رات کوشش میں ہے۔نہیں آپ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ اس کار خیر میں میشن کا ہا تھو ٹا ئیں اسلام میں نجات ہے۔آپ پوری طرح مسلمان بن جائیں۔اور اپنی اولادوں کی تربیت اس رنگ میں کریں کہ پر سلمان رہیں۔تعلیم کے میدان میں احمد یہ مشن نہایت ہی اچھا کام کر رہا ہے۔آپ کو چا ہیئے کہ انکی امداد کریں۔اوہ آپکے بچوں کو اسلامی تعلیم سے مزین کر سکیں احمدیوں کی دیکھادیکھی اب بھی دوسرے لوگ بھی مجالس منعقد کر رہے ہیں۔اور سکول بھی کھولنے کی کوشش میں ہیں۔مگر حقیقت یہ ہے کہ احمدیہ مشن ران سب کا پیشرو ہے " ہے الفضل ( ربوه) ۲ فروری ۱۹۶۳ صفحه ۴-۵ [