تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 440 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 440

۴۲۵ جب جبکہ یا اہمیت کایہ لیکر آئے جنکے در کرمان این میم مرحوم نے اس بچے کی آبیاری کی مگراس ملک میں حکیم الحاج نذیر احد صاحب علی مرحوم کی یاد ہمیشہ زندہ رہے گی۔کیون کو ہی پہلے مبلغ ہیں جنہوں نے یہاں پر ستقل قیام کیا۔انہوں نے احمدیت کی خاطر بہت مصائب مشکلات برداشت کیں۔حتی کہ اسکی خاطر اپنی جہان بھی اس ملک میں قربان کر کے تبلیغ کے میدان میں شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔ان احمدی مبلغین نے یہاں آکر عیسائیت کو دلکارا۔اور انہیں لائل کے میدان میں شکست فاش دی۔اس سے قبل ہمارے دل میں کبھی وہم بھی نہ گزر سکتا تھا کہ یسائیت کے خلاف کوئی مسلمان بھی بولنے کی جرات رکھتا ہے مسلمانوں ہیں اکثر عیسائیت کی طرف مائل ہوتے جارہے تھے۔یہانتک کہ احمدی مبلغین کی آمد سے حالات میں تبدیلی ہوئی اور عیسائیت کو شکست ہونے لگی۔اور اسلام ہر میدان میں کامیاب ہوتا چلا گیا۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اس جماعت کو زیادہ زیادہ قوت اور طاقت عطا فر مانده تا که علا عابد اسلم کی برتری دو ستر ادیان پر ثابت ہو " اے ورلڈ کر سچن ڈائجسٹ" (WORLD CHRISTIAN DicEST) میں ایک مضمون شائع ہوا جس کا عنوان تھا ISLAM PROGRESS IN WEST AFRICA یعنی مغربی افریقیه میں اسلام کی ترقی " مضمون نگار نے لکھا کہ:۔عیسائی مشنریوں نے مغربی افریقہ کے وسیع وعری ساحلی علاقہ میں اپنی جدو جہد کو جان کی رکھا مگر سوال یہ ہے کہ کیا آج چاچ نے اس علاقے میں آگے بڑھنے اور پھلنے پھولنے سے انکار کر دیا ہے ؟۔کیا تیز تر مشربی جدو جہد نتیجہ خیز ثابت نہیں ہو سکتی اور کیا اس علاقے میں عیسائیت کو زندہ رکھنے کیلئے اس جد جہد سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا ؟ کیا اسلام کی روز افزوں ترقی اور اس سارے علاقے کو بہت جلد اپنی لپیٹ میں لے لینے کے اسلامی چیلنج کا ہما کے پاس کوئی مرثیہ اور موزوں جواب ہے ؟ یہ وہ سوالات ہیں جو پوسے غور فکر در سوچ بچار کے محتاج ہیں۔اور ضروری ہے کہ حقائق کی روشنی میں ان کا جواب معلوم کیا جائے۔بیس دن مجھے سیرالیون روانہ ہونا تھا۔عین اُسی روز وہاں اسلام کا پہلا میڈیکل مشتری وارد ہوا۔اخبارات میں اسکی آمد کی خبر کو جگہ دی گئی اور اس طرح ملک بھر میں اسکی آمد کا بہت چرچا ہوا۔اس ملک میں اسلام کے پہلے میڈیکل مشنری کی آمد نتیجہ ہے اس دور رس پالیسی کا جو اسلام کو سر بلند کرنے اور پھیلانے کے سلسلہ میں جماعت احمدیہ نے اختیار کر رکھی ہے۔جماعت احمدیہ ایک تبلیغی جماعت ہے اور اس کی کوششوں کے نتیجے میں وہاں اسلام ترقی کر رہا ہے۔سیرالیون ایک عجیب و غریب له - الفضل ۳ مارچ ٩ ص :