تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 435
۴۲۰ یکیں اس سعادت سے محروم رہ کر منکرین میں داخل ہو جاؤں۔چند یوم متواترہ میں نے یہ دعا کی۔اس پر ایک رات کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص کے ہا تھ لیے لیے ہیں اور براؤن رنگ کا پہو نہ پہنے ہوئے۔میرے پاس آئے اور میرا ہاتھ اپنے ہا تھ میں لیتے ہوئے کہنے لگے۔میں مہدی ہوں اور تم اپنی پہلی خواب کو یاد کرو جبکہ تم نے صدق دل سے میرے ساتھ عہد کیا تھا کہ آج سے تم میرے سپاہیوں میں داخل ہو رہے ہو۔سو اس وعدے کو مت بھولو۔اسکے بعد اس شخص کے ہاتھ کیسے ہوتے چلے گئے اور نہیں اُن سے دور ہوتا چلا گیا۔اور آخر اُن میں اور مجھ میں کافی فاصلہ ہو گیا مگر اُن کا ہاتھ ابھی تک میرے ہاتھ میں تھا۔اسکی بعد میری آنکھ کھل گئی۔اس کی بعد مجھے کامل انشراح صدر حاصل ہو گیا۔اور مزید تحقیق کی ضرورت پیش نہ آئی۔اور صبح ہوتے ہی سید صابل تا گیا اور الحاج مولوی نذیر احمد صاحب علی اور مولوی محمد صدیق صاحب سے مل کر احدیت قبول کرنے کی سعادت حاصل کی یہ ہے شد دار تلی سیرالیون کی اسلامی ما دارای ایران نے امام کا تیری خاکی رہے گی گرم یہاں خر یہ نہ بتائیں کہ احمدیہ دار تبلیغ سیرالیون کی شاندار دینی و منی دوسروں کی نظر میں خدمات اور اسکے عظیم انسان مذہبی اور علمی انقلاب کی نسبت دوسروں کے تاثرات کیا ہیں ؟۔اس ضمن میں ضروری آراء بطور نمونہ درج کی جاتی ہیں۔ا آنریبل ایم ایس مصطفے وزیر زراعت و معدنیات نے بیان دیا کہ : گوئیں ماسکی سکول آف تھاٹ کا مسلمان ہوئی اور احمدی نہیں جموں۔مگر ان احمدی مبتلقین کی ساعی کو دیکھکر اور ان کی بے لوث قربانیوں کی وجہ سے ہمیشہ ان کا مداح رہا ہوں - اور بھی رنگ میں بھی نہیں ان کے اس مقدس کام میں ان کا ہاتھ بٹا سکتا ہوں بڑاتا رہا ہوں۔افسوس ہے مسلمان سیرالیون کے اس سیکشن کے۔راستہ میں مخالفانہ روڑے اٹکاتے ہیں۔یہ وہ نوجوان ہیں جنہوں نے اس خطہ سیرالیون میں اسلامی نور کی شعاعوں کو تیز تمیہ ، کر کے ہمیں جگا دیا ہے۔یہ لوگ تقریبا عرصہ ۲۰ سال سے مصائب و مشکلات برداشت کرتے ہوئے اس ملک کی دینی اور تعلیمی حالت کو بہتر بنانے میں مشغول ہیں۔آپ نے فرمایا پھر یہ امر بھی قابل قدر دستائش ہے که این توجہ ان مشنریوں کی انتھک خدمات صرف مسلمانوں کے لئے ہی نہیں اور انہیں تک محدود نہیں بلکہ یہ لوگ ہر ایک کا بھلا چاہتے اور خدمت خلق کا جذبہ ان کے ہر کام اور سکیم میں نمایاں نظر آتا ہے۔له الفضل حكم أو بير لامرد مست و بست