تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 426
۴۱۱ تھے اعلان بھی کر دیا کہ انہیں اُن پادریوں کی دعاؤں کی وجہ سے معجزانہ طور پر شفاعی ہے۔احمدیہ مشن سیرالیون کی طرف سے ایک پمفلٹ میں وفد کے لیڈر پادری سکادران کو چیلنج کیا گیا کہ اگر وہ اپنے دعوئی میں نیچے ہیں تو ہم ان کے سامنے ہیں لنگڑے ٹولے اور اندھے پیش کرتے ہیں۔وہ اُن کو تندرست کر کے دکھائیں مگر پادری صاحب جواب دینے کی بجائے پمفلٹ شائع ہونے کے اگلے روز ہی سیرالیون کو خیر باد کہ گئے پہلے کا سیرالیو ہے جس آزادی میں شیخ بشیراحمدرضا سیرالیون کا تقریبا ۱۰ سال تک برطانوی تاج کیک کے ماتحت رہنے کے بعد ۲۷ اپریل سالہ کو سابق حج ہائیکورٹ لاہور) کی شمولیت آنزا د ہوا۔اس تقریب پر حکومت سیرالیون نے جہاں دوسری مذہبی جماعتوں اور مشنوں کے نمائندوں کو مدعو کیا۔وہاں جماعت احمدیہ کے مرکزہ ربوہ میں بھی ایک خاص نمائندہ بھیجوانے کا دعوت نامہ ارسال کیا جس پر مرکز احمدیت کی طرف سے مکرم جناب شیخ بشیر احمد صاحب ہی ہے۔ایل ایل بی (سابق حج ہائیکورٹ لاہور بطور نمائندہ سیرالیوں تشریف لے گئے اور تقریبات آزادی میں شامل ہوئے۔کے شیخ صاحب موصوت ۲۲ را پریل شدہ کو فری ٹاؤن پہنچے اور ۱۲۳ را پریل دو کو آپکی ملاقات سیرالیون مسلم کانگریس کے جبران سیکرٹری الحاج جبرئیل کیسے سے ہوئی اور اسلام و احدیت کے موضوع پر تبادر خیالات کیا۔وہ آپ کی گفتگو سے بہت متاثر ہوئے۔اسی روز آپ نے سیرالیون کے نائی نذیر اعظم اور وزیر خزانہ انر میبل مصطفے سنوسی سے طے - ۲۲ اپریل انشاد کو میٹر آف ذبی ٹاؤن - MR AF) زیر اعظم پیرایوں اور ان میل کا ڈورے منسٹر آن در کس اور ریل مسٹروائی ڈی پیسے RAH MAN) اور آنریل پیرامونٹ چیف ہو اور پارلیمنٹ کے دوسرے ممبروں سے ملاقات کا موقعہ ملا۔ہر ایک نے احمدیہ جماعت اور احمدی مجاہدین کی انتھک کوششوں کی تعریف کی اور شیخ صاحب کی گفتگو سے بہت متاثر ہوئے۔۲۵ / اپریل شاہ کو سیرالیون کے چیف جسٹس MR JUSTICE S۔A۔SANKA COKERS نے آپ کو ایک پارٹی میں مدعو کیا۔اس پارٹی میں آپنے سیرالیون کے جھوٹ اور بیرونی ممالک کے جوں سے تبادلہ خیالات کیا ہے ، ۲ را پریل شہر کو اپنے حکومت سیرالیوں کے تمام وزراء اور بیرونی نمائندی رحین میں ایک روسی نمائندے بھی شامل تھے ) سے ملاقات کی۔شیخ صاحب نے نصف گھنٹہ ه الفضل ۳۰ اگست دارد تا کالم ۲۲ + ه - الفضل د ارجون الورد صد کالم ہے ه - الفضل دارتون د صاب