تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 422
ہوا ہے۔جو کہ احمدیت سے نا آشنا ہیں۔پس آپ کی ذمہ داری بہت بڑھ جاتی ہے۔اور آپ کے لئے کام کے مواقع بھی بہت پیدا ہو جاتے ہیں۔پس آپ لوگ اپنی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے اپنی محنت اور اپنی کوشش کو بڑھائیں اور نہ صرف اپنے علاقہ میں احمدیت کو پھیلا نے کی کوشش کریں۔بلکہ نائبیریا اور فرنچ افریقین علاقوں میں بھی تبلیغ کا کام اپنے ذمہ لیں۔مجھے یقین ہے کہ اگر آپ لوگ اپنے فرائض کو اد کریں گے تو آپ کیلئے آخرت میں بہت ثواب جمع ہو جائے گا۔اور اس دنیا میں آپ شمالی افریقہ کے رہنما بن جائیں گے۔اللہ تعالی آپ کے ساتھ ہو اور آپ کو اسلام کی تعلیم پر سچے طور پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔اور اخلاص اور قربانی اور اتحاد اور نظام کے احترام کا مادہ آپ میں پیدا کر سے یہ خاکسار (و ستخط) مرزا محمود احمد تخلیفہ ایسیح الثانی ۵۱ ۲۰۹۰۵ دسمبر کو پانچویں سالانہ کانفرنس کا انعقاد ہوا جس کیلئے حضرت خلیفہ المسیح دوسرا پیغام الثانی تو نے یہ مختصر مگر جامع پیغام بھیجا کہ : ** UNITE AND WORK, GOD With You > اندی " یعنی متحد ہو کہ کام کرد۔خدا تعانے تمہارے ساتھ ہو۔تے یر میں حضور نے تیسرا روح پہ در پیغام بھیجا جس کا تنی حسب ذیل ہے :۔درپیغام تیرا پیغام برادران جماعت احمدیہ سیرالیون السلام علیکم ورحمه الله و به کا تها میں نے سنا ہے کہ آپ کی کانفرنس منعقد ہورہی ہے۔احباب تو چاروں طرف سے آئیں گے ہی میر خالی احباب کا جمع ہونا مفید نہیں ہوتا جبتک ان کے اندر للہیت اور اخلاص پیدا نہ ہو۔پس آپ لوگ اس کا انتظام کریں کہ مبلغین اخلاص اور لیگیت کے پیدا کرنے کی تلقین کریں۔اور جماعت جس جوش کے ساتھ آئے اُس سے سینکڑوں گنا زیادہ جوش کے ساتھ واپس جائے تاکہ ملک کے چپہ چپہ میں احمدیت پھیل جائے۔آپکے ملک بہت وسیع ہے۔ابھی اس میں اشاعت حق کی بہت ضرورت ہے۔جلدی اس طرف تو بجر کریں اور ملک کو اپنا ہم خیالی بنانے کی کوشش کریں تا کہ آپ لوگ اسلامی دنیا میں ایک سفید منصر ثابت ہو سکیں۔خالی سیرالیون اسلامی دنیا میں کوئی نقش نہیں چھوڑ سکتا جبکہ پہلے وہ ایک عقیدہ پر قائم نہ ہو۔اور پھر باقی مسلمانوں ه الفضل ۳ را پریل ۱۹۵۲ حمل کالم عم : سے اصلاح اور فروری و کالم سے +