تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 244 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 244

۲۳۱ ہم مجلس احرار اور اسکے آرگن کو چیلنج دیتے ہیں کہ وہ اس معاہدے میں کوئی ایسا لفظ بھی دیکھا دے جس سے جمانہ کی آزادی کو ذرا بھی خطرہ لاحق ہوتا ہو یا سے شہر بھی ہو سکے کہ شاہ ابن سعود انگریزوں کے زیر اثر آگئے ہیں۔مجاہد کے افتتاحیہ نے ہمیں یقین دلا دیا ہے کہ اس کو اور مجلس احرار کو عرس کے معاملات اور شاہ ابن سعود کی تاریخ سے کچھ بھی واقفیت نہیں ہے۔کیونکہ اگر واقفیت ہوتی تو اس قسم کی بہکی بہکی باتیں نہ کہی جاتیں نہ لے سعودی مملکت کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کا مقصد کیا تھا ؟ اس امر کی وضاحت کرتے ہوئے مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری نے اخبار المحد بیت " میں لکھا :- رنج اس لئے ہے کہ سر کے پہاڑوں سے اگر یہ چیزیں مل گئیں تو حکومت نجدیہ کو " بڑی قوت حاصل ہوگی جو ان پر اور ان اسلام کو ناگوار ہے۔تے مرکز اسلام کے سربراہ کی نسبت اشتعال انگیزیوں کا یہ افسوسناک طریق و کیکر سید نا حضرامیرالمومنین خلیفہ مسیح انسانی کو سخت صدمہ پہنچا اور حضور نے ۳۰ اگست ۱۹۳۶ء کے خطبہ جمعہ میں سلطان ابن سعود کے معاہدہ کا تذکرہ کرتے ہوئے ارشاد فرمایا :- آج سے کئی سال پہلے جب لارڈ چیمسفورڈ ہندوستان کے دائسرائے تھے۔مسلمانوں میں شوہر پیدا ہوا کہ انگریز بعض عرب رؤسا کو مالی مدد دیکر انہیں اپنے زیر اثر لانا چاہتے ہیں۔یہ شور جب زیادہ بلند ہوا تو حکومت ہند کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ ہم عرب رڈ ساکو کوئی مالی مرد نہیں دیتے۔مسلمان اس بات پر خوش ہو گئے کہ چلو خر کی تہ دید ہوگئی۔لیکن نہیں نے واقعات کی تحقیقات کی تو مجھے معلوم ہوا کہ گو ہندستان کی حکومت بعض عرب مرد سا کی مالی مدد نہیں دیتی مرا حکومت برطانیہ اس قسم کی مدد ضرور دیتی ہے۔چنانچہ ساٹھ ہزار پونڈ ابن سعود کو لا کرتے تھے اور کچھ رقم شریف حسین کو ملتی تھی جب مجھے اس کا علم ہوا تو میں نے لارڈ چیمسفورڈ کو کھا کہ گو لفظی طور پر آپ کا اعلان صحیح ہے مگر حقیقی طور پر مجھے نہیں۔کیونکہ حکومت برطانیہ کی طرف سے ابن سعود اور شریف حسین کو اس قدر مالی مدد ملتی ہے اور اس میں ذرہ بھر بھی شبہ کی گنجائش نہیں کہ سلمان عرب پر انگریزی حکومت کا تسلط کسی رنگ میں بھی پسند نہیں کر سکتے۔ان کا جواب میں مجھے غلط آیا وہ بہت ہی شریعت طبیعت رکھتے تھے کہ یہ واقعہ صحیح ہے۔مگر اس کا ے۔بحوالہ الفضل قادیان مورخه ۲۲ دسمبر ۹۳۵ و سط به سے اہلحدیث امرتسر ۳ راگست ۳۵ داء صطا - کالم ۲ : "