تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 241 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 241

۲۲۸ مسجد کے افتتاح کے موقعہ پر ان کے نہ آنے کا عمدگی کے ساتھ اضافہ ہو گیا ہے حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے دعوی پر ایک صاحب میں نیا ماشہ صاحب دیا کہ جناب ضیاء (مالک سوپ فیکٹری لاہور) نے حضرت امیر المومنین رض سے حضرت امیر المومنین کی حلفیہ شہادت حضرت مسیح موعود کے دعونی بر صفر شہادت دینے ا مطالبہ کیا۔نہیں پر حضور نے تحریر فرما یا کہ : رای اسلام علیکم و رحمت اللہ وبر کاتہ۔میں آپ کے خط کے جواب میں حلفیہ تحریر کر تا ہوں کہ وہ خدا جب نجی مجھے پیدا کیا ہے اور جب کسی قبضہ میں میری جان ہے اور جو دلوں کا بھید جانتا ہے میں اس کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرے نزدیک وہ نبوت میں کا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو دعوتی ہے اسلام کے لئے یا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کے لئے بہتک کا موجب نہیں بلکہ اسلام کی مضبوطی کا موجب ہے۔اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت بڑھانے کا۔اور میں قسم کھا کہ کہتا ہوں کہ ایسی نبوت نہ صرف قرآن کریم اور حدیث شریف سے ثابت ہے بلکہ مجھے خود اللہ تعالے نے بذریعہ رویا ، و کشوف اس پر یقین دلایا ہے۔والسلام خاکسار مرزا محمود الحماده ۱۵ سعودی حکومت کا غیر مسلم کمینی در امارت شان داد کو جلالت الملک سلطان عبد العزیز این نبود غیر رسم اور اُن کے ولی عہد پر طواف کعبہ کے دوران بعص بینی عمریوں سے معاہد اور حضر خلیفہ مسیح نے قاتلانہ حل کردیا جس پر شاہ کے حفاظتی دستہ نے جو دوروں حل الثانی کا بغیر افروز بیان کو گولیوں سے ہلاک کر دیا۔اس پربعض ملا اخبان نے یوم پاک ہے۔یہاں یہ بتانا کیسی سے خالی نہ ہو گاکہ ایک بار الفضل کے ایک سیاسی نامہ نگار نے جلالت الملک ابن سعود سے مکہ معظمہ میں ملاقات کی تو انہوں نے جماعت احمدیہ کی نسبت فرمایا کہ تبلیغ اسلم میں درد دنیا ہمارا کام ہے۔سلطان نے سورت کے ایک اہلحدیث کی شکایت پر کہ احمدی ایک اور نبی کے ماننے والے ہیں، صاف جوابد یا کہ یہ شرک فی النبوة کرتے ہوں گے۔مگر یہاں تو شرک فی التوحید کے نوالے بھی آتے ہیں ؟ پھر احدیوں کو تم سے نکالنے کی تجویز پر کہا کہ کیا یہ عبدالعزیہ کے بانکے گھر ہے جس سے میں نکال دوں یہ خدا کا گھر ہے۔(الفضل ۲۴ جولائی راحت کالم ہے : ه - الفضل ۲۸ را گست ره صد کالم ۲ : مه ولادت نومبر تششده - دقات ۱۹ نور ہے۔سوانح حیات سلطان ابن سعود " صفحه ۲۱۷ - ۲۱۸) (مرتبه سردار محمد حسنی بی۔اے۔ناشر نیجر سلسله مشاہیر السلام جالندھر شہر !