تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 240 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 240

۲۲۷ کا نقصان صرف ۱۲ فی صدی کے قریب تھا۔اور اکٹر احمدی گھرانے بالکل محفوظ و متعشون رہے۔خدا تعات کی طرف سے احمدیوں کی یہ خصوصی حفاظت ایک خارق عادت بات تھی اور عقل و بصیرت رکھنے والوں کے لئے ایک عظیم الشان نشان بید ہے مُسل ہ میں امام مسجد لنڈن مولانا عبدالرحیم صاحب درد نے "دی لنڈن مسلم ٹائمز کا اجراء مسلم ٹائمز کے نام سے ایک انگریزی اخبار جاری کیا۔یہ اخبار تیس کا پہلا پرچہ در جوین ۹۳۵ارہ کو شائع ہوا۔انگلستان میں یہ پہلا اسلامی اخبار تھا جو جاری کیا گیا۔دسیدنا حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب ایدہ اللہ تعالے) اور لنڈن سے رسالہ صاحبزادہ مرزا مظفر احد صاحہ نے یورپ کو اسلامی تعلیم سے روشناس الا سلام (انگریزی) کا اجرا کرانے اور اس کی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے کیلئے " الاسلام" کے نام سے ایک سہ ماہی انگریزی رسالہ لنڈن کے سے جاری فرمایا۔اس رسالہ کی زبان فصیح اور شستہ اور ظاہری صورت نہایت عمدہ تھی۔اور رسالہ صوری و معنوی دونوں اعتبار سے معیاری تھا۔الاسلام کا پہلا شمارہ جون شراء میں چھپا جس میں اسلامی جنگوں کی نسبت ایک سیر حاصل مضمون شائع ہوا اسلیے دوسرے نمبر میں مسئلہ نبوت پر مبسوط اور مدلل رنگ میں روشنی ڈالی گئی شعیہ رسالہ نشہ تک جاری ہا۔حجاز کے ولیعہ اور جولائی اتوار کو مجاز کے ولیعہد شہزادہ میر سعود میرفضل لندن۔میں تشریف لائے۔امام مسجد لندن حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب درد مسجد فضل لنڈن میں نے آپ کے اعزاز میں ایک دعوت استقبالیہ دی جس میں امریکہ برازیل، میکسیکو اور عرب کے سفراء کے علاوہ سرعبد القادر اور پرو فیر راب جیسی نامور شخصیتیں بھی شامل ہوئیں۔امیر سعود دو گھنٹے تک مسجد میں موجود رہے اور کہ یہ نو مسلموں سے عربی نہبان میں نمازہ شنکر اور ان کی دستی تحریریں دیکھ کر بہت خوش ہوئے پیشہ اس تقری کا برطانوی پولیس کے علاوہ عربی اور ہندوستانی اخبارات میں بھی چرچا ہوا۔اس طرح تفصیل کیلئے ملاحظہ ہو خانصاحب ڈاکٹر عمرعبداللہ صاحب سابق امیر جماعت حمدیہ کوئٹہ کا مفصل مضمون مطبوعہ الفضل سور جولائی ام جراء مدہ۔اس کے علاوہ مستونگ کے ایک احمدی خاندان کے بچنے کا واقع الفضل ، ا و سیٹ پر مذکور ہے۔یاد رہے کے ان دونوں چھدی احمد جان شان امیر جماعت کو نہ تھے پے تھے۔افضل ہو جولائی ے وار سے ہے کہ الاسلام کے ایک پر چہ کی صاب ۳۵ قیمت پانچ نہیں تھی اور اسکی اشاعت کا پتہ یہ تھا۔NDON ه الفضل ۲۱ مایع ۱۲۵ ء م کالم ٣- الفضل مرتب ملا ء کے ایضا الفضل سے نومی و ملا وله الفضل ۱۶ جوال الامل +LONDON MOSQUE 63M ALROSE ROAD S۔W۔18۔LONDON -