تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 219 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 219

مولوی صاحب نے اپنی تبلیغی مساعی کا ذکر میں رنگ میں کیا۔وہ انگشت بدنداں کر دینے والا تھا۔کسی طرح انکو احمد سیت کی تبلیغ کیلئے تکالیف سہنی پڑیں۔مخالفین نے دارالتبلیغ پر خشت باری کر نا شروع کر دی جب کے نتیجہ میں مولوی صاحب کو کئی کئی دن مکان کے اندر بند رہنا اور خوراک اور دیگر ضروریات کیلئے تنگ ہونا بہت تکالیف کا باعث ہوا۔چند ماہ بعد جب یہ عاجز ملایا میں کو ان پور کے مقام میں تھا۔ایک دن اپنے ڈپو کا چندہ حکیم دین صاحب اکو نٹنٹ کو دینے گیا۔تو آپ نے بتایا۔اس مخالفت کے نتیجہ میں پولیس نے گورنمنٹ کے ریکار ڈ میں لبیک شیٹ میں آپ کا نام رہے اوپر رکھوایا ہوا تھا۔کس قدر افسوسناک بات تھی۔کہ احمدیت کا ایک مجاہد اعلائے کلمۃ اللہ کے لئے اپنے وطن سے بے وطن ہو کر جن لوگوں کی اصلاح کیلئے ان کے پاس جاتا ہے وہ اُسے انتہائی تکالیف پہنچانے کے درپے ہو گئے۔ان مخالفین کا کیا حشر ہوگا۔وہ مولوی صاحب خود بیان کیا کرتے تھے۔کہ سنگا پور مفتوح ہونے پر ایسے تمام لوگ جو میرے مخالف شرا در فتنہ و فساد پر آمادہ رہتے تھے ایک ایک کر کے مختلف مجرموں کی پاداش میں جاپانیوں کے ہاتھوں سزا یاب ہوئے۔سنگا پور میں لڑائی کے دوران میں مولوی صاحب کیلئے خدا تعالیٰ نے ایک خاص نشان دکھا یا۔گولہ باری کے ایام میں مولوی صاحب نے لوگوں سے کہدیا کہ آپ میرے گھر میں بمباری کے وقت آنجایا کریں۔حیرت انگیز امر یہ ہے کہ اس نظرناک وقت میں مولوی صاحب کے ارد گرد کے مکانات کو کافی نقصان پہنچا۔اور کافی لوگوں کی اموات ہوئیں۔مگر آپ کا گر محفوظ رہا۔اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کی یہ پیشکونی - تمر آگ ہماری علام بلکہ ہمارے غلاموں کی غلام ہے۔برابر پوری ہوتی ہے۔پھر ایک اور تائید در خدائی مدازان وئی کہ ایک جاپانی افسر مولوی صاحب کے مکان کے سامنے موٹر سائیکل سے گر گیا۔اس کو شدید ضربات آئیں۔سناب مولوی صاحب اُس کو اٹھا کر اپنے مکان میں لے گئے۔تیمارداری اور مرہم پٹی کی۔اور اس کو اس کے کیمپ میں پہنچانے کا بند ست کیا۔اس پر وہ جاپانی افسر مولوی صاحب کو اپنی طرف سے پر روانہ دے گیا کہ آپ سنگا پور میں میں طرح چاہیں رہیں۔آپ کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو گی۔خدا تعالیٰ کی قدرت کا یہ عجیب کرشمہ تھا۔کہ جاپانی حکومت کے قبضہ کے دوران میں کسی مخالف کو سراٹھانے کی جرات نہ ہو سکی۔حالات کے شدھر جانے سے آپکو اپنی مالی حالت درست کرنے کا بھی موقعہ مل گیا۔اور اوائل شہر میں آپ نے تین بادبانی کشتیاں تجارت کیلئے خرید لیں۔جن کا نام احمد نور اور