تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 1
ba وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ الْمَومو پہلا باب تخنیک پسند کی بنیاد مخلصین جماعت کی مثال ایرانیان وقت زندگی کا وسیع نظام اور اُس کے عالمی اثرات فصل اول تحریک جدید کا ماحول اور اُس کی نسبت آسمانی بشارت میں یر کا اختتام ایک ایسے عظیم انشان واقعہ کے آغاز سے ہوتا ہے جس کے نتیجہ میں جماعت احمدیہ کی دینی اشاعتی سرگرمیاں جو پہلے صرف چند ممالک تک محدود تھیں، عالمگیر صورت اختیار کرگئیں اور تبلیغ اسلام کا ایک نبی دوست نظام معرض وجود میں آیا۔ہماری مراد تحریک جدید سے ہے جس کی بنیاد خدا تعالے کی مشیت خاص اور اس کے القار سے حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی کے ہاتھوں عین اس وقت رکھی گئی جبکہ احراری تحریک اپنے نقطہ عروج پر تھی اور احرار اپنے خیال میں (معاذاللہ قادیان اور احمدیت کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے کا فیصلہ کر کے قادیان کے پاس ہی اپنی کا نفرنس منعقد کرنے والے تھے۔تحریک میں کی بنیاد کے وقت ماحول انا ان تمر حنیف ای امانی خودفرماتے ہیں۔نانچہ حضرت جدید یہ تحریک ایسی تکلیف کے وقت شروع کی گئی تھی کہ یوں معلوم ہوتا تھا کہ دنیا کی ساری طاقتیں جماعت احمدیہ کو یمن کے لئے بہت ہوگئی ہیں۔ایک طرف احمالہ نے