تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 126 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 126

۱۱۵ وکالت تعلیم۔اس دکالت کا کام تعلیمی انتظام نصاب بنوانا کالج کی نگرانی وقتی تعلیمی کورس تیا کروانا تاکہ مبلغین کی تعلیم کی ترقی تا مر جاری رہے۔اس وکالت کا کام یہ ہو گا کہ جلد سے جلد علماء سے مشورہ کر کے اول کالج کی تعلیم کا کورس اور اس کی جماعتوں کا انتظام کرے۔(۲) دیہاتی مبلغین کی تعلیم کا کورس تیار کرے۔(۳) انگریزی دان مبلغین کی تعلیم کا کورس تیار کرے۔سے چند (۴) یہ فیصلہ کرے کہ مبلغین کو ساری عمر میں کتنے کورس پاس کروانے ضروری ہیں اور کس کس قسم کے یعنی علاوہ خالص تعلیمی کے انتظامی تحقیقی ، تبلیغی سیاسی وغیرہ اور پھر ان کے کورس تجویز کرے اور کورس بنوائے۔ہر اک جماعت کا پہلے سے کورس تیا نہ ہونا چاہیے۔(۵) دیہاتی مبلغوں کے لئے کو اس تجویز کرے اور کورس تیار کروائے اور شق اول کی طرح ان کی عمر بھر کی ترقی کے لئے کورس تیار کر وائے۔اس کام پر میاں عبد الرحیم احمد صاحب مقرر ہونگے وکالت تجارت۔اس کا کام (1) تجارتی مہارت کے آدمی تیار کرنا (۲) مبادلہ زار کے قواعد جمع کرنا (۳) در آمد و بر آمار اور تجارت کے قوانین بہتا کرنا اور سلسلہ کے لئے مفید معلومات کا جمع کرنا (ہم) جماعت (کی تجارت کی ترقی کی کوشش (ہ) سلسلہ کی تجارت کی نگرانی اور ترقی (4) تجارت کے ذریعہ سے سلسلہ کی آمد کو زیادہ سے زیادہ بڑھانا (۷) تمام دنیا کی جماعتوں کو تجارتی زنجیر میں متحد کرنا۔غرض تجارتی طور پر دنیا بھر میں احمدیت کو فائق کرنا اس کا کام ہو گا۔متعقل سکیم یہ ناظر ( وکلاء) بنائیں اور مجلس وکالت کے مشورہ کے بعد مجھ سے مشورہ ہیں۔اس پر عباس احمد خان مقرر ہوں گے۔وکالت صنعت۔اس وکالت کا کام سلسلہ میں صنعت وحرفت کی ترقی ، نئے نئے صنعت کے ادار سے بھاری کہتا اور صنعت کے ماہرین پیدا کرنا ، تمام دنیا کی جماعت میں صنعتی تصادوت پیدا کرنا اور اشتہ ایک عمل کی تجاویز نکالنا۔ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی نگرانی وغیرہ وغیرہ۔اس واساسات اشتیایی پر مرزا مبارک احمد صاحب مقرر ہوں گے جب وہ فارغ ہوں گے۔وکالت قانون۔اس کا کام انکم ٹیکس کی نگرانی ، بیرونی جماعتوں کے لئے صحیح قانون عمل بنوانا