تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 123
۱۱۲ اینڈ میمورنڈم جناب شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ نے مرتب کئے۔بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ابتدائی ممبر یہ مقرر ہوئے :- ۱- مولوی عبد الرحمن صاحب اتور انچارج دفتر تحریک جدید قادیان۔مولوی بہاؤ الحق صاحب ایم۔اسے وکیل الصنعت والحرفت تحریک جدید قادیان۔-۳- خواجہ عبد الکریم صاحب بی۔انہیں سی وکیل التجارت تحریک تجدید قادیان۔- حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب پرنسپل تعلیم الاسلام کا لج قادیان۔۵۔مولوی عبد المغنی صاحب وکیل التبشیر (برائے ممالک ایشیاء و افریقہ تحریک تجدید قادیان خان بہادر نوآب چودھری محمد دین صاحب ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر - شیخ بشیر احمد صاحب بی اے۔ایل ایل بی ایڈووکیٹ لاہور۔ازاں بعد کچھ وقفہ سے حضور کے ارشاد سے ان ڈائریکٹروں میں درج ذیل اصحاب کا اضافہ کیا گیا۔در مولانا جلال الدین صاحب شمس وکیل التبشیر (برائے ممالک یورپ و امریکہ، تحریک جدید قادریان چودھری برکت علی خاں صاحب وکیل المال تحریک جدید قادیان حضرت مولوی ذوالفقار علی بہاں صاحب وکیل الطباعة تحریک جدید قادیان مجلس تحریک جدید کا قیام حضرت خلیفہ ایسیح الثانی کے حکم سے ، امٹی وار کو ٹلی تحریک جدید کا قیام عمل میں آیا جس کا کام تحریک جدید سے متعلق امور پر باہمی مشورہ سے فیصلے کرنے اور ان کو حضور کی خدمت میں منظوری کے لئے بھیجوانا تھا۔۱۶ مارچ ۹۴۷ہ کو حضرت اقدس کے حکم سے اس مجلس تحریک پید انہیں احمدیہ کے صدر مولوی جلال الدین صاحب شمس اور سکرٹری مولوی عبد الرحمن صاحب انور تجویز کئے گئے۔حضرت خلیفہ ایسیح الثانی نے ۳۰ اگست ۱۹۴۷ید کو تحریک جدید کے بعض خصوصی خصوصی ممبران کا تقریر مهران مقدر کرتے ہوئے ہدایت دی کہ کہ میں یکم مارچ شیر تک مولوی نورالحق صاحب ، چوہدری محمد شریف صاحب پلیڈر نشگیری ، مرزا منظفر احمد آئی سی ایس ، مولوی سیف الرحمن صاحب ، مولوی محمد صدیق صاحب فاضل ساکن قادیانی ه ریزولیوشن تحریک جدید ۱۶ ماریچ ته به که یعنی مولوی ابو المنیر نور الحق صاحب (حال) پروفیسر جامعه احمدید و مینجنگ ڈائریکٹر ادارۃ المصنفین ربوہ ناقل)