تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 122
HE مبلغ سارے ہندوستان میں پھیل جائیں گے۔وہ تجارت بھی کریں گے اور تبلیغ بھی "۔وقف تجارت کے تحت واقفین تجارت کو مختلف مقامات پر متعین کیا گیا جہاں سے وہ دفتر کی ہدایات کے ماتحت تجارت کرتے اور اپنی باقاعدہ رپورٹیں بھجواتے تھے۔اس وقفہ کے تحت اسرمایہ واقفین خود لگاتے تھے ان جنگ مجاهدی یاران ایران نے تین وقت میری " فرمائی تھی کہ ریک بدید کا اجرا و حین افرائض کے ماتحت الہی تعریف سے ہوا تھا اس کی وجہ سے میں سمجھنا تھا کہ تحریک تجدید کا پہلا دور جب ختم ہو گا تو خدا تعالیٰ ایسے سامان بہم پہنچائے گا کہ تشریک جدید کی اغراض کو پورا کرنے میں جورو کیں اور مواقع نہیں خدا تعالئے اُن کو دُور کر دے گا اور تبلیغ کو وسیع کرنے کے سامان بہم پہنچا دے گا اور چونکہ تبلیغ کے لئے یہ سامان بغیر جنگ کے خاتمہ کے معیتہ نہیں آسکتے اس لئے میں سمجھتا تھا کہ شاہ کے آخر یا شانہ کے شروع تک یہ جنگ ختم ہو جائے گی " کے سینا نچہ ۱۵ اگست شہداء کو جاپان نے ہتھیار ڈال دیئے اور جنگ ختم ہو گئی۔اب چونکہ تبلیغی رستے بھی کھلنے شروع ہو گئے تھے اس لئے مجاہدین تحریک جدید بیرونی ممالک میں روانہ کئے جانے لگے چنانچہ اس سال سولہ مبلغین قادیان سے عازم ممالک پر یوں ہوئے جن میں سے تو مجاہدین دسمبر 1 میں ایک قافلہ کی صورت میں انگلستان بھجوائے گئے جنہوں نے لنڈن میں کچھ عرصہ ٹریننگ کے بعد یورپ کے اطراف وجوانب میں نئے مشن کھوئے یہ قافلہ مندرجہ ذیل مبلغین پر مشتمل تھا۔چودھری ظہور احمد صائب باجوہ - حافظ قدرت اللہ صاحب - ملک عطاء الرحمن صاحب بچودھری الله و تا صاحب - چودهری کرم الہی صاحب ظفر چودھری محمد اسحاق صاحب ساقی مولوی محمد عثمان صاحب ماسٹر محمد ابراہیم صاحب خلیلی - مولوی غلام احمد صاحب بشیر - - ار اکتو براہ کو تحریک کی رجسٹریشن ہوئی اور اس تاریخ سے اس کا تحریک جدید کی رجسٹریشن میں نام تحریک جدید امین احمدی" رکھا گیا تحریک جدید کے آرٹیکلز پورا۔سلة " الفضل اکتوبر ۲ صفحه 4 (خطبه جمع فرموره عمر اکتوبر تا نیز " الفضل ٢٠ اكتوبر نه و نو : ܀ ه القتل " ، نومبر دو صفحه به کالم ۴ سنه فارم واقعیت هایده وقف تجارت و صنعت کے لئے ملاحظہ ہو مطالبات تحریک جدید طبع بیمارم صفحه بند۸۹۰۸ مرتبه مولوی عبد الرمان صاحب انور انچارج تحریک جدید اشاعت دسمبر ست میز نیمه کتاب قرار الله " الفضي وار است تا صفحه ۲ به ه رله " الفضل" ۱۸ دسمبر ۹۳۵ بر صفحه ۱ ۰۲۰