تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 100 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 100

۹۲ مولوی از جمند خال صاحب (فقه) ۹ - شیخ عبد الخالق صاحب نو مسلم فاضل (ان سے) (( عیسائیت) ۱۰- قریشی محمد نذیر صاحب ملتانی (قرآن شریف صرف و نحو) - مولوی سکندر علی صاحب ہزاروی ( فقه اصول فقه ۱۲- پر عبد العزیز شاہ صاحب لکھیوال متصل ساہیوال ضلع سرگودها منطق و فلسفه - صرف و نخور ترمندی شریعت ۱۳- مولوی محمد ابراہیم صاحب قادیانی (صرف و نحو) ۱۴- مولوی محمد احمد صاحب جیسی جلیل (حدیث - ادب) ۱۵ - ملک سیف الرحمن صاحب ( قرآن کریم با ترجمه - فصول (اکبری) ۱۹ - خانصاحب۔14 -14 ڈاکٹر عبد الله صاحب بیشتر مرحوم (طلب) ۱۷- پروفیسر محبوب عالم صاحب خالد (انگریزی) ۱۸ محمد سرور صاحب ایم اے (انگریزی ۱۹۔مولوی محمد اسرائیل صاحب بالا کوٹ (غیر احمدی عالم) واقفین کی خصوصی تربیت و تعلیم کے لئے ۱۳ ء میں (بابو محمد سعید صاحب پوسٹماسٹر ا دار المجاهدین کے مکان واقعہ دارالفضل میں باقاعدہ دار المجاہدین کا قیام عمل میں آیا۔جہاں کچھ عرصہ واقفین قیام پذیر رہے۔ازاں بعد ماسٹر شیخ مبارک اسماعیل صاحب کی کو بھٹی میں اور پھر سنہ میں ڈاکٹرھا جی فنا صاحب کی کوٹھی واقع دارالا نوار مں منتقل ہوا جہاں واقفین کی رہائیش اور تعلیم دونوں کا انتظام تھا۔میڈ ارالجات ہجرت کٹر تک قائم رہا۔واقفین میں مجاہدانہ سپرٹ پیدا کرنے کے لئے مختلف اقدامات حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے کے نزدیک ہر واقف مجاہد تھا۔اسی لئے حضور نے واقفین کی ٹریننگ میں خاص طور پر یہ امر ملحوظ رکھا۔کہ مجاہدین تحریک جدید اپنا بلند مقام پہچانیں اور تحریک جدید کو مجاہدانہ معاہدہ سمجھتے ہوئے جہاد کی رُوح کے ساتھ زندگی بسر کریں بچنا نچہ حضور نے فرمایا :- ؟ له ہ سے آپ نے تعلیم دینا شروع کی : سے غیر احمدی عالم تھے جنہیں با قاعدہ تنخواہ پر اُستاد رکھا گیا تھاہ گے بیعت عشائر - قریباً ۲۴ سال تک پڑھاتے رہے ؟ کے وشہ آپ متعلم بھی تھے اور معلم بھی ہے نے والد ماجد میاں بشیر احمد صاحب سابق امیر جماعت کو شٹر کے حضور کے ارشاد کے ماتحت عملہ واقفین کے لئے ڈاکٹر غلام جیلانی صاحب کی کتاب ” مختزن حکمت " ہر دو جلد کا مطالعہ بھی لازمی قرار دیا گیا ؟ شه این کریم ڈاکٹر سید ولایت شاه صاحب آف افریقہ 22 " الفضل در دسمبر ۹۳ ارد صفحہ ۹ کالم ۲ سے معلوم ہوتا ہے کہ شیر کے اوائل سے واقفین کی پڑھائی شروع ہو چکی تھی : نے یہ مکان دارا الفصل میں چودھری غلام حسین صاحب مرحوم والد ماجد چودھری مشتاق احمد صاحب باتوں کے مکان کے جانب جنوب واقع تھا : سالہ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی کے بھیجے تھے۔یہ کو بھی رہتی پھیلہ سے بھینی بانگر کی طرف بہانے والے راستہ پر واقع ہے۔اس کو بھی میں صرف چند ماہ دار الواققین رہا ہے ؟