تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 92
یہ پیشگوئی آئیندہ پھل کو کس شان سے پوری ہوئی اس کی نسبت کچھ کہنے کی ضرورت نہیں۔نومبر دار کو حضرت خلیفہ ایسیح الثانی نے تحریک جدید کے دوسرے چندہ تحریک جدید میں تخف سات سالہ دور کا اعلان فرمایا اور اس دور کے لئے مالی قربانی کی نئی شرح تجویز کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ۔اس سال کے لئے میری تحریک یہی ہے کہ جتنا کسی شخص نے اس تین سالہ دور کے پہلے سال چندہ دیا تھا اتناہی چندہ اس سال دے۔پھر میری سکیم یہ ہے کہ ہر سال اس چندہ میں سے دس فیصد یا کم کرتے پہلے جائیں گے۔یعنی جس نے اس سال سو روپیہ چندہ دیا ہے اس سے اگلے سال نو سے روپے لئے بھائیں گے پھر اس سے اگلے سال اسی روپے پھر تمیرے سال ستر روپے پھر چوتھے سال ساٹھ روپے پھر پانچویں سال پچاس روپے اور پھر یہ پچاس فیصدی چندہ باقی دو سال مسلسل چلتا چلا جائے گا۔دسمبر یہ میں حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی نے پانچ مزید مطالبات مطالبات تحریک جدید میں اضافہ کے فرمائے تین سے مطالبات تحریک جدید کی تعداد جو ہمیں تک جا پہنچی۔ان مطالبات کی تفصیل درج ذیل ہے :- بیسواں مطالبہ۔اپنی جائداد میں سے عورتوں کو ان کا شرعی حصہ ادا کریں۔اکیسواں مطالبہ۔عورتوں کے حقوق و احساسات کا خیال رکھیں۔با میسواں مطالبہ۔ہر احمدی پورا پورا امین ہوگا اور کسی کی امانت میں خیانت نہیں کرے گا۔تئیسواں مطالبہ مخلوق خدا کی خدمت کرو۔اپنے ہاتھوں سے کام کرو اور خود محنت کر کے اپنے گاؤں وغیرہ کی صفائی کرو۔چوبیسواں مطالبہ۔ہر احمدی کو اپنے دل میں یہ اقرار کرنا چاہیئے کہ آئندہ وہ اپنا کوئی مقدمہ جس کے متعلق گورنمنٹ مجبور نہیں کرتی کہ اُسے سرکاری عدالت میں لے جایا جائے عدالت میں نہیں لے جائے گا بلکہ اپنے عدالتی بورڈ اور اپنے قاضی سے شریعت کے مطابق اس کا فیصلہ کرائیگا اور جو بھی وہ فیصلہ کرے گا اُسے شرح صدر کے ساتھ قبول کرے گا " سے الفضل هم دسمبر ۱۹۳۷ صفحه ۱۵ " له ايضا صفحه ۱۳ کالم له " انقلاب حقیقی » صفحه ۱۲۵ تا ۱۲۸ دلیپرستیدن حضرت خلیفہ المسیح الثانی بیاس سالانه ۱۳) ۳