تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 91 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 91

AP پرونی سالہ دور اجراء سے شروع ہوا: اور دفتر اول کے نام سے موسوم کیا گیا، متعد د خصوصیات کا حال تھا مثلا چندہ تحریک جدید میں تخفیف نئے مطالبات کا اضافہ مستقل وقف زندگی کی تحریک ، واقفین کی باقاعدہ ٹریننگ سیما کی مستقل ممانعت ، دیہاتی مبلغین کی اہم سکیم، دنیا کی مشہور زبانوں میں اسلامی لٹریچر کی تیاری وقت زندگی کی وسیع تحریک ، تحریک وقف جائداد و غیره۔تحریک جدید کا جب سه سالہ دور ختم ہوا تو حضرت خلیفہ اسیح الثانی القار الہی سے بن سالہ دور کا تقریر نے القاء الہی کے تحت اسے دس سال تک مسند فرما دیا۔چنانچہ حضور فرماتے ہیں :- یہ عجیب بات ہے کہ متعدد دوستوں کی طرف سے مجھے جیٹھیاں آچکی ہیں کہ میں اس تحریک کو تین سال میں ختم کرنے کی بجائے دس سال تک بڑھا دوں میرا اپنا بھی خیال اس نئے سال سے اسی قسم کا اعلان کرنے کا تھا۔پس ان تحریکوں کو جو بالکل میرے خیال سے توارد کھا گئیں۔مجھے یقین ہوا کہ یہ انہی القاء ہے " کے حضور کے پیش نظر ہفت سالہ دور مقرر کرنے میں ایک بھاری هفت سالہ دور مقرر کرنے کی حکمت یک مدیریتی چنانچہ فرمایا۔بعض پیشگوئیوں سے معلوم ہوتا ہے کہ ہو یا نہ تک کا زمانہ ایسا ہے جس تک سلسلہ احمدیہ کی بعض موجودہ مشکلات بھاری رہیں گی۔اس کے بعد اللہ تعالیٰ ایسے حالات پیدا کر دے گا کہ بعض قسم کے ابتلاء دور ہو جائیں گے اور اس وقت تک اللہ تعالے کی طرف سے ایسے نشانات ظاہر ہو جائیں گے کہ جن کے نتیجہ میں بعض مقامات کی تبلیغی روکیں دور ہو جائیں گی اور سلسلہ احمدیہ نہایت تیزی سے ترقی کرنے لگ جائے گا۔پس میں نے چاہا کہ اس پیشگوئی کی جو آخری حد ہے یعنی کہ ، اس وقت تک تحریک بعدید کو لئے بھاؤں تا آئیندہ آنے والی مشکلات میں اُسے ثبات حاصل ہو ملک نے حضرت قیقہ آیح الثانی رضی اللہ عنہ نے یکم دسمبر کو ارشاد فرمایا : میرے نزدیک تحریک جدید کا دوسرا حصہ جس میں نئے حصہ لینے والے شامل ہوں اس کے لئے الگ رجسٹر کھولا جائے جس کا نام دفتر نانی رکھ دیا جائے۔پہلے دس سالوں سے جو لوگ حصہ لیتے آ رہے ہوں ان کے نام میں رجسٹر میں درج ہوں اس کا نام دفتر اول رکھ دیا جائے" (الفضل بر دسمبر امر صفحہ ۳ کالم ۲ ) و الفضل ٢٠ دسمبر ای صفحه ۱۳ کالم ۴ : " الفصل ۱ جنوری باید به